ملائیشین فوج کی جانب سے ریاست سباح کے بورینو اسلینڈمیں فلپائنی عسکریت پسندوں کی تلاش کا کام جاری ہے، رواں برس کے وسط میں شیڈول انتخابات کے پیش نظر وزیراعظم نجیب رزاق کیلئے یہ آپریشن کافی بڑا دھچکہ قرار دیا جارہا ہے، کیونکہ میں اب تک کم از کم 27…
ملائیشین فوج کی جانب سے ریاست سباح کے بورینو اسلینڈمیں فلپائنی عسکریت پسندوں کی تلاش کا کام جاری ہے، رواں برس کے وسط میں شیڈول انتخابات کے پیش نظر وزیراعظم نجیب رزاق کیلئے یہ آپریشن کافی بڑا دھچکہ قرار دیا جارہا ہے، کیونکہ میں اب تک کم از کم 27…
تیس ہزار سے زائد افراد کو برما کے علاقے تھِلاوا میں قائم کئے جانے والے خصوصی اقتصادی زون کے باعث جبری انخلاءکا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ برمی چیمبر آف کامرس اور جاپانی ٹریڈ آرگنائزیشن کا مشترکہ منصوبہ ہے، مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ انہیں منصفانہ طور پر زرتلافی…
گزشتہ ہفتے دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا، تاہم بھارت میں صنف نازک تاحال اپنے تحفظ کیلئے جدوجہد میں مصروف ہے۔ آئین میں خواتین کو مساوی حقوق کی ضمانت دی گئی ہے، تاہم اس ملک میں ہر گھنٹے میں دو خواتین جنسی زیادتی کا شکار ہوجاتی ہیں۔…
ملائیشیاءایشیاءمیں مختلف زبانوں کی آماجگاہ سمجھا جاتا ہے، یہاں ایک درجن سے زائد زبانیں بولی جاتی ہیں، تاہم زبانوں کی اس ثقافت کے باوجود ماہرین کو ڈر ہے کہ یہاں کی کئی مقامی زبانیں ختم ہونے کے قریب ہیں۔ پچاس سالہ جو ڈنگ ،پُوچونگ کی رہائشی ہیں۔ جو ڈنگ” میرے…
PESHAWAR – Radio can play a tremendous role in the mass awareness in the rural areas and the radio activities are required to be enhanced in the Federally Administered Tribal Areas (FATA) though keeping in view the cultural and traditional values of the region. This was agreed upon in a one-day consultative stakeholder’s workshop to […]
ٓٓٓپاکستان سمیت پوری دنیا میں آج گردوں کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔عالمی یوم گردہ دنیا میں ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد گردے کے امراض کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ رواں برس اس دن کے لئے…
میں نہیں مانتا جیسی شہرہ آفاق نظموں کے خالق اردو کے عظیم شا عر حبیب جا لب کو دنیا سے منہ موڑے آج بیس برس بیت گئے۔ حبیب جالب 28 فروری 1928 کو ضلع ،ہو شیا ر پو ر بھا رتی پنجا ب میں پیدا ہو ئے اینگلو ایریبک ہا…
یہ آپ کو موسیقی کے بارے میں دوبارہ سوچنے پر مجبور کردے گا۔ جاپانی فنکار ریزن کی اس موسیقی کو سن کر آپ کو اسکی وضاحت کیلئے الفاظ ہی نہیں ملیں گے،یہ ڈرون جیسی موسیقی کسی کو بھی ہپناٹائز کرسکتی ہے۔ ہوسکتا ہے کہ کچھ افراد ڈر جائیں اور کچھ…
ٍ اقوام متحدہ نے حال ہی میں زیادہ سے زیادہ بیت الخلاءتعمیر کرنے پر نیپال کو سراہا ہے، حالانکہ 1980ءمیں اس جنوبی ایشیائی ملک میں اس کی صرف تین فیصد آبادی کو بیت الخلاءکی سہولت دستیاب تھی۔ تاہم 2011ءسے نیپال میں اس حوالے سے ایک زبردست مہم چلائی جارہی ہے۔…