میں نہیں مانتا جیسی شہرہ آفاق نظموں کے خالق اردو کے عظیم شا عر حبیب جا لب کو دنیا سے منہ موڑے آج بیس برس بیت گئے۔ حبیب جالب 28 فروری 1928 کو ضلع ،ہو شیا ر پو ر بھا رتی پنجا ب میں پیدا ہو ئے اینگلو ایریبک ہا…
میں نہیں مانتا جیسی شہرہ آفاق نظموں کے خالق اردو کے عظیم شا عر حبیب جا لب کو دنیا سے منہ موڑے آج بیس برس بیت گئے۔ حبیب جالب 28 فروری 1928 کو ضلع ،ہو شیا ر پو ر بھا رتی پنجا ب میں پیدا ہو ئے اینگلو ایریبک ہا…
معروف گلوکار عاطف اسلم آج اٹھائیس برس کے ہوگئے وہ آیا،اس نے دیکھا۔اور فتح کرلیا۔ راک اسٹار عاطف اسلم کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا،منفرد آواز کے مالک معروف پاپ گلوکار عاطف اسلم کی آج اٹھائیسویں سالگرہ ہے۔عاطف اسلم 12 مارچ کو پیدا ہوئے ، متعدد ایوارڈ حاصل کرنے والے…
یہ بہت تیز، خطرناک اور پہاڑوں پر ہونے والی ریس ہے، برما کے نوجوانوں میں یہ کھیل تیزی سے مقبولیت اختیار کررہا ہے، گزشتہ برس برمی ٹیم نے اس کھیل میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اب وہ اسے ساﺅتھ ایسٹ ایشین گیمز میں دوہرانے کیلئے پرعزم ہے۔ پہاڑوں…
اپنے گھروں سے ہزاروں میل دور بھارتی کاشتکاروں نے یورپی ملک جارجیا میں زرخیر زمینوں کو دریافت کرلیا ہے، جس کے بعد سے بھارتی پنجاب سے ہزاروں افراد نئی زندگی کے آغاز کیلئے وہاں منتقل ہوچکے ہیں۔ تاہم مقامی افراد ان نئے کاشتکاروں سے زیادہ خوش نہیں۔ درجنوں سکھ حضرات…
پاکستان خصوصاً قبائلی علاقہ جات میں طلاق کو ناپسندیدہ ترین موضوع سمجھا جاتا ہے، تاہم اس کے باوجود رشتے ٹوٹنے کے واقعات کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ برس پشاور کی عدالتوں میں ایک ہزار طلاق کے مقدمات دائر ہوئے، جبکہ 1998ءمیں یہ تعداد صرف 98 تھی۔تاہم…
فلپائنی حکومت نے حال ہی میں معروف شاعر و سماجی کارکن اریکسٹن ایکوسٹا کے خلاف مقدمہ خارج کردیا، وہ گزشتہ دو سال سے بغیر عدالتی کارروائی کے جیل میں قید تھے، ان پر غیرقانونی بارودی مواد رکھنے کا الزام تھا۔اسی طرح فلپائنی جیلوں میں تین سو سے زائد فنکار و…
ملائیشیا میں نوجوان خاندانی منصوبہ بندی کی تعلیم سے محروم رہتے ہیں، اسلامی ملک ہونے کے باعث یہاں کے تعلیمی اداروں میں جنسی تعلیم دینے کی اجازت نہیں۔ ملائیشیاءمیں نوجوانوں کو دی جانے والی جنسی تعلیم میں خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا۔ پاسر سینی کوالالمپور…
مجھے عشق ہے تجھ ہی سے میرے یار زندگانی جیسے لافانی گیتوں کو دھنیں دینے والے موسیقار ” روی شنکر” کو دنیا سے گزرے آج ایک برس بیت گیا۔ تین مارچ 1926ءکو دہلی میں پیدا ہونے والے روی شنکر شرما عرف روی کا نام بالی وڈ کے پرانے گیتوں کے…
برما نے دسمبر میں شیڈول ساﺅتھ ایسٹ ایشین گیمز میں سو گولڈ میڈلز جیتنے کا عزم کررکھا ہے، اس ہدف کے حصول کیلئے برما نے کئی روایتی کھیلوں کو بھی ان گیمز کا حصہ بنایا ہے، جن میں کین بال بھی شامل ہے۔ اسی کھیل کی ماہر ایک خاتون کی…