Thursday, 8 October 2026

Vietnam Makes Way for McDonald’s – میکڈونلڈ کی ویت نام آمد

فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈ اب ویت نام میں داخلے کیلئے تیارہے، اس کا پہلا آﺅٹ لیٹ وہاں آئندہ برس کھل جائے گا، جس کیلئے یہ کمپنی وزیراعظم کے داماد کی شکرگزار ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ ویت نام میں دوستوں کے ساتھ سب سے مقبول سماجی…

Thousands of Indians Declared Missing in Himalayan Floods – بھارتی سیلاب میں ہزاروں افراد لاپتہ

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں سیلاب کے نتیجے میں چھ ہزار افراد لاپتہ ہوگئے تھے اور اب حکومت نے انہیں ہلاک قرار دیدیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ اپنے گھر میں چاوتھ مال پاریکھ اور ان کی اہلیہ اپنے گمشدہ بیٹے شرد پاریکھ کی کوئی نئی تصویر…

Philippines, MILF reach wealth-sharing agreement – فلپائنی مذاکرات

فلپائنی حکومت پرامید ہے کہ کوالالمپور میں مسلم علیحدگی پسند گروپ سے جاری اس کی بات چیت کے دوران کوئی حتمی معاہدہ طے پاجائے گا۔ مورو اسلامک لبریشن فرنٹ نے بھی اپنے موقف میں کافی لچک دکائی ہے۔ اس سلسلے میں امن عمل کی حمایت کرنے والے انٹرنیشنل کنٹریکٹ گروپ…

Philippines, MILF reach wealth-sharing agreement – فلپائنی مذاکرات

فلپائنی حکومت پرامید ہے کہ کوالالمپور میں مسلم علیحدگی پسند گروپ سے جاری اس کی بات چیت کے دوران کوئی حتمی معاہدہ طے پاجائے گا۔ مورو اسلامک لبریشن فرنٹ نے بھی اپنے موقف میں کافی لچک دکائی ہے۔ اس سلسلے میں امن عمل کی حمایت کرنے والے انٹرنیشنل کنٹریکٹ گروپ…

Pakistani Women Not Safe in Government Safe House – پاکستانی دارالامان

پاکستان میں خواتین کیلئے اپنی پسند کی شادی کا فیصلہ آسان نہیں، اور اگر وہ ایسا کریں تو انہیں خاندان کیلئے باعث شرم قرار دیدیا جاتا ہے اور اکثر وہ غیرت کے نام پر قتل بھی ہوجاتی ہیں۔ ایسی متاثرہ خواتین حکومت کی قائم کردہ پناہ گاہ دارالامان میں پناہ…

Nebengers: Indonesia’s Ridesharing Community – انڈونیشیاءکی انوکھی برادری

ہوسکتا ہے کہ سننے میں عجیب لگے مگر جکارتہ میں اکیلے ڈرائیونگ کافی پریشان کردینے والا کام ہوتا ہے، ایک برادری اس چیز کو تبدیل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ رپورٹر”میں اب مشرقی جکارتہ کے علاقے پٹری سے پرامکا اسٹریٹ تک لفٹ…

The Last of the Padaung Long-necks – برمی زرافہ خواتین

صدیوں سے برمی قبیلے پیڈونگ کی لڑکیاں اپنی گردنیں، بازو اور ٹانگیں پیتل کے لچھوں میں پھنسا کر انہیں لمبا کرتے ہیں، تاہم اب نئی نسل یہ بھاری رنگز پہہننے کیلئے تیار نہیں، اسی بارے میں سنتے ہیں کی آج کی رپورٹ صدیوں سے لوگ پوچھتے آرہے ہیں کہ آخر…

Tougher Anti-Conversion Law in Madhya Pradesh – بھارتی قانون

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مذہب تبدیل کرنے کے حوالے سے قوانین کو سخت کردیا گیا ہے،۔اسی بارے میں سنتے ہیںآج کی رپورٹ سن سائی کاجور،سن گرا گاﺅں کے رہائشی ہیں، گزشتہ سال انکے پاس عیسائی مشنریز نے آکر مذہب تبدیل کرنے کا کہا تھا۔ سن سائی”انکا کہنا تھا کہ…

Death Penalty is Back in Pakistan – سزائے موت

رواں ماہ کے شروع میں پاکستان کی نومنتخب حکومت نے موت کی سزا کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا، تاکہ جرائم کی شرح پر قابو پایا جاسکے۔ اس سزا پر گزشتہ پانچ سال کے دوران پابندی رہی۔ حکومتی فیصلے کے بعد عالمی و ملکی سطح پر کئی حلقے…