Thursday, 8 October 2026

Students Gurning Kathmandu Into an Open Gallery – نیپالی فن مصوری

نیپالی دارالحکومت کھٹمنڈو اپنے تاریخی مندروں اور رنگا رنگ ثقافتی ورثے کے باعث جانا جاتا ہے، تاہم اب نوجوان نسل اس شہر کو جدید رخ دینا چاہتی ہے۔ شہر کو جدید رخ دینے کے لئے وہ دیواروں پر نقاشی کررہے ہیں، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ کھٹمنڈو…

Rashid Minhas Shaheed’s Death Anniversary – راشد منہاس شہید کی برسی

وطن کے بہادر سپوت اور پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر شہید راشد منہاس کی 42 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ جرات اور بہادری کی عظیم داستان راشد منہاس شہید 17فروری 1951کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ راشد منہاس کا تعلق راجپوت گھرانے سے تھا۔ راشد منہاس نے اپنی ابتدائی…

Anniversary: Radio Bahawalpur turns 38

Anniversary: Radio Bahawalpur turns 38BAHAWALPUR: Radio Pakistan Bahawalpur has done the region great service by promoting and preserving the rich heritage, traditions, music and literature of Cholistan and the Seraiki belt, Education and Training Minister Muhammad Baleeghur Rehman said at a ceremony held to mark the radio station’s 38th anniversary on Monday. He said that the station had also […]

India’s Bhopal Gas Victims: ‘No Justice, No Vote’ – بھوپال گیس متاثرین

انیس سو چوراسی کے بھوپال گیس سانحے کے متاچرین نے مسلسل ریلیاں نکلانے کا فیصلہ کیا ہے، اس مہم کا مقصد انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں کو زرتلافی کا مطالبہ منوانا ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ بھوپال گیس سانحے کے سو سے زائد متاثرین بینزر اٹھائے…

World Humanitarian Day – عالمی یوم انسانیت

دنیا بھر میں امدادی کارکن اپنی جان پر کھیل کر خدمات سرانجام دیتے ہیں۔ اس حوالے سے ان افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آج دنیا بھر میں ”ورلڈ ہیومینیٹیرین” ڈے منایا جا رہا ہے۔دنیا بھر میں 19 اگست کا دن انسانی ہمدردی میں کام کرنے والے امدادی…

Teaching Indonesian Street Children with Graffiti – انڈونیشین تعلیم

انڈونیشیاءکے سرکاری اسکولوں میں تعلیم مفت ہے مگر متعدد والدین کی شکایت ہے کہ معیاری تعلیم کیلئے انہیں کافی رقم ادا کرنا پرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ غریب گھرانے کے طالبعلم اچھی تعلیم کیلئے اسکول کے بعد کوئی کام کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں، تاہم اب ایک گروپ غریب…

New Zealand’s Fonterra Apologies to Beijing for Milk Protein Contamination – نیوزی لینڈ دودھ اسکینڈل

چین نے نیوزی لینڈ سے دودھ کی درآمد روک دی ہے، جس کی وجہ اس میں بیکٹریا کی موجودگی کی اطلاعات ہے، نیوزی لینڈ کی کمپنی فونٹیرا آسٹریلیا، چین، ملائیشیائ، ویت نام، تھائی لینڈ اور سعودی عرب میں بچوں کیلئے فارمولہ دودھ فروخت کرتی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیںکی…

Ustad Nusrat Fateh Ali Khaan’s Death Anniversary – معروف گائیک و موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی برسی

غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو جیسی متعدد غزلوں اور قوالیوں کو امر کرنے والے موسیقی کی دنیا کے عظیم نام استاد نصرت فتح علی خان کی آواز سرحدوں کی قید سے آزاد تھی۔تیرہ اکتوبر انیس سو اڑتالیس میں فیصل آباد میں پیدا ہونے والے اس…

Molvi Abd Ul Haq’s Death Anniversary – بابائے اردو مولوی عبدالحق کی برسی

بابائے اردو مولوی عبدالحق  سولہ نومبر 1872ءمیں ضلع غازی آباد کے علاقے ہاپور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی، پھر میرٹھ میں پڑھتے رہے۔ 1894ءمیں علی گڑھ سے بی۔ اے کیا۔ علی گڑھ میں سرسید کی صحبت میسر رہی۔ ان کی آزاد خیالی مولانا کے مزاج پر…