Thursday, 8 October 2026

Rising Buddhist Extremism in Myanmar – برما میں بدھ انتہاپسندی میں اضافہ

برما بھر میں چھ سو انہتر نامی مہم تیزی سے ابھر رہی ہے، اور اسے خونریز مسلم مخالف احتجاج کا ذمہ دار بھی قرار دیا جارہا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں، آج کی رپورٹ کئی رنگوں کے امتزاج سے بنا 969 تحریک کا لوگو برما بھر میں عام دیکھا…

Ahmad Faraz’s Death Anniversary – انقلابی شاعراحمد فراز کی برسی

اب کے ہم بچھڑے تو شاید جیسی لافانی غزلوں کے خالق سید احمد شاہ جنہیں دنیا احمد فراز کے نام سے جانتی ہے چودہ جنوری انیس سو اکتیس کو صوبہ سرحد کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ اپنی رومانوی شاعری سے جہاں فراز نے ہزاروں نوجوان لڑکے لڑکیوں کے دل…

Jamshed Ansari’s Death Anniversary – معروف مزاحیہ اداکارجمشید انصاری کی برسی

.ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف مزاحیہ اداکارجمشید انصاری کو ہم سے بچھڑے 8 برس بیت گئے پاکستان ٹیلی ویژن اور فلم کے مزاحیہ اداکار جمشید انصاری اکتیس دسمبر انیس سو بیالیس کو اترپردیش کے علاقے سہارن پور میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد ان کا خاندان پاکستان منتقل…

Land Scarce Singapore’s Vertical Village in the Sky – سنگاپور ہاﺅسنگ منصوبہ

سنگاپور کے محکمہ ہاﺅسنگ نے ایک منفرد منصوبے کو متعارف کرایا ہے جس میں عمودی گاﺅں تعمیر کیا جائے گا۔ ڈاکٹر چیونگ کوون ہیا سنگاپور ہاوسنگ اینڈ ڈویلیپمینٹ بورڈ کی سربراہ ہیں،اس منصوبے کے بارے میں انکا انٹرویو سنتے ہیں آج کی رپورٹ میں ڈاکٹر چیونگ”بنیادی طور پر ہم سرکاری…

Indian Widows Still Struggling to Live – بھارتی بیواﺅں کو مشکلات کا سامنا

بھارتی قصبے ورنداوان کو بیواﺅں کا شہر بھی کہا جاتا ہے، یہاں انتہائی مشکل حالات میں بیس ہزار کے لگ بھگ بیوائیں مقیم ہیں، بھارتی سپریم کورٹ نے حال ہی میں حکومت کو ان بیوہ خواتین کا طرز زندگی بہتر بنانے کا حکم دیا ہے، اسی بارے میں سنتے ہیںآج…

Rohingya Asylum Seekers’ Endless Limbo in Thailand – برمی مسلمانوں کی حالت و زار

برما میں بدھ افراد کے مظالم کے باعث لاکھوں روہنگیامسلمان اپنے گھر بار چھوڑ کر دیگر ممالک جانے پر مجبور ہوگئے ہیں، جن میں سے اکثر کی منزل تھائی لینڈ ثابت ہوئی ہے۔ تاہم گزشتہ دنوں تھائی لینڈ کے ایک مرکز میں مقیم دو سو برمی مسلمانوں نے شدید احتجاج…

Yangon Hotbed of Protest Reopens to Undergraduates – برمی یونیورسٹی میں داخلہ

برما کی ممتاز ترین یوینیورسٹی کے دروازے دو دہائیوں کے بعد ایک بار پھر گریجویشن کرنے والے طالبعلموں کیلئے کھول دیئے گئے ہیں، ینگون یونیورسٹی کی اس نئی پالیسی کے بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ اُنیس سو کی احتجاجی تحریک کے بعد برما میں جمہوری تحریک کی نرسری…

Qurat Ul Ain’s Death Anniversary – مشہور ناول نگار قرۃالعین حیدر کی برسی

اردو کی سب سے بڑی خاتون ناول نگار کا اعزاز پانے والی قرة العین حیدر 1927 میں اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ تقسیم ہند کے بعد قرةالعین حیدر کا خاندان پاکستان چلا گیا لیکن بعد میں انہوں نے بھارت میں رہنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے…