Thursday, 8 October 2026

In Suwon, Give Up Your Car for A Month – جنوبی کورین فیسٹیول

جنوبی کورین شہرسوون کے باسیوں کو اس وقت ایک چیلنج کا سامنا ہے وہ یہ کہ انہیں اپنی گاڑیوں کا استعمال ایک ماہ کیلئے ترک کرنا ہوگا، اس دوران انہیں موٹرسائیکلیں دی جائیں گی یا وہ پیدل چلیں یہ ان کی اپنی مرضی ہوگی، اس اقدام کی وجہ ہوائی آلودگی…

Boycott Plagues New Cambodia government – کمبوڈین سیاسی بحران

کمبوڈیا میں عام انتخابات کے انعقادکو کئی ماہ گزر گئے مگر اب تک حکومت بننے کے آثار نظر نہیں آتے، جبکہ اپوزیشن جماعت نے پارلیمنٹ کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا ہے، کیونکہ اس کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر انتخابی دھاندلی ہوئی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج…

More Female Shopkeepers in Afghanistan – افغان خواتین دکاندار

افغانستان میں دکانداری مردوں کا کام سمجھا جاتا ہے، اور کابل میں خواتین دکاندار صرف ایک مارکیٹ مزار شریف میں ہی نظر آتی ہیں، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ یہ کابل کی مزار شریف مارکیٹ ہے جو صرف خواتین کیلئے مخصوص ہے، یہاں ستر سے زائد دکانوں…

Double Suicide Attack on Church in Peshawar – پشاور خودکش حملہ

پاکستان بھر میں مسیحی برادری اپنے تتحفظ کیلئے احتجاج کررہی ہے، جس کی وجہ گزشتہ دنوں پشاور میں ایک گرجا گھر کے باہر خودکش حملے میں اسی سے زائد افراد ہلاکت ہے۔اسی بارے میں سنتے ہیںآج کی رپورٹ یہ پشاور میں ہفتہ وار تعطیل یعنی اتوار کی ایک عام صبح…

Sexual Abuse Awareness Training for New Delhi Police – نئی دہلی پولیس کی تربیت

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس کی تربیت کے حوالے سے نئے اقدامات کئے جارہے ہیں، اس سلسلے میں خواتین اور بچوں کو جنسی زیادتی کے واقعات سے بچانے کیلئے اہلکاروں کو خصوصی تربیت دی جارہی ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ نئی دہلی کے نئے پولیس…

HIV/Aids is Killing Young Papuans… – انڈونیشیاءمیں ایڈز کی بلند شرح

انڈونیشیاءکے صوبے پاپو وا میں ایڈز کی شرح بہت بلند ہے، حکومت کے مطابق ہر روز دس کے قریب افراد میں اس موذی مرض کی تصدیق ہوتی ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ وانیما پبلک ہیلتھ سینٹر میں بیس کے قریب افراد انتظار گاہ میں بیٹھے ہیں،…

Despite Reforms, Burma Still Sends Activist to Jail – برمی سیاسی قیدی

برما کی جانب سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کو عالمی برادری نے سراہا ہے، مگر گزشتہ ماہ معروف سماجی کارکن کو دو سال قید کی سزا سنادی گئی، اسی بارے میں سنتے ہیںآج کی رپورٹ نو اوہن ہلا شمالی برما میں مقامی افراد کے ساتھ ملکر تانبے کی ایک کان…

South Korea Debates Green and Nuclear Energy – جنوبی کوریا میں توانائی کی بحث

جنوبی کوریا دنیا میں توانائی درآمد کرنے والے چند بڑے ممالک میں سے ایک ہے، کچھ ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ توانائی کے متبادل ذرائع کے ذریعے ہی خودکفالت حاصل کی جاسکتی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں کی آج کی رپورٹ سیﺅل کا نو تعمیر شدہ سٹی ہال…