Wednesday, 23 September 2026

Rising prices of Gold سو نے کی بڑھتی قیمتیں

کہا جاتا ہے کہ سونا خواتین کی کمزوری ہے ،پرانے زمانے کی خواتین سونے کے زیورات برے وقت کیلئے بچا کر رکھتی تھیں،لیکن فی زمانہ جہاں مہنگائی نے عوام کا جینا محال کیا ہے وہیں سونا بھی لوگوں کی پہنچ سے بہت دور ہو چکا ہے،خصوصاً والدین کیلئے یہ معاشی…

Hot Asian Fashion – in Scandinavia ایشیائی فیشن اسکنڈے نیویا میں

(Sweden Asia fashion) سوئیڈن میں ایشیائی فیشن شمالی یورپ جسے اسکنڈے نیویا (Scandinavia) بھی کہا جاتا ہے، میں رہائش پذیر کسی بھی ایشیائی شخص سے Fried Rice Network کے بارے میں پوچھیں تو معلوم ہوگا کہ وہ اس کا رکن ہے۔ اسے خطے میں سب سے بڑا ایشیائی نیٹ ورک…

Health Issue in Tharparkar تھر پا ر کر میں صحت کے مسا ئل

تھر پارکر میں خواتین کی بڑی تعداد خون کی کمی یا اینیمیا کا شکار ہے،غربت ،قحط اور خشک سالی کے باعث اجناس کی قلت اور نتیجتاًغذائی کمی کا شکار تھر پارکر کی خواتین کی زندگی سخت محنت اور مشقت سے عبارت ہے، جبکہ اس علاقے میں خواتین کیلئے صحت کی…

PPI NEWS Bulletin 2100 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر غور کیلئے کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس اسامہ بن لادن کے اہلخانہ کی ملک بدری تاخیر کا شکار پاکستان کا امریکہ کو بنوں جیل سے فرار ہونیوالوں کی فہرست دینے سے انکار وزارت پانی و بجلی کا لوڈشیڈنگ آئندہ چھ ماہ تک…

PPI NEWS Bulletin 2000 پی پی آئی نیو ز بلیٹں

ہیڈلائنز:۔ بلیک بیری کمپنی کا حسین حقانی کے پیغامات کا ریکارڈ میمو کمیشن کو دینے سے معذرت ایبٹ آباد کمیشن کے اجلاس میں وزیرخارجہ کا بیان ریکارڈ مسلم لیگ ن اور ہم خیال گروپ کے درمیان اتحاد کا اعلان آئندہ چند روز میں متوقع وزیراعلیٰ پنجاب کی ینگ ڈاکٹرز سے…

(Burma Peace Talks Agreement) برمی امن معاہدہ طے

(Burma rebel talk) برمی امن بات چیت   آنگ سان سوچی کی ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد اب برما میں تاریخی جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ چند روز قبل مسلح باغی گروپ Karen National Union اور برمی حکومت کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں، جس…

PPI NEWS Bulletin 1800 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹں

ہیڈلائنز:۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ناکارہ اور غیرمتحرک قرار دیدیا مولانا فضل الرحمن کا کشمیر پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ ایبٹ آباد کمیشن کے اجلاس میں حتمی رپورٹ کی تیاری پر مشاورت وزارت پیٹرولیم کی عدم ادائیگیوں پر پاورسیکٹر کو فرنس آئل کی فراہمی روکنے کی دھمکی پنجاب…