فلپائنی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا ہے، تاہم اب بھی کچھ طالبعلم دارالحکومت منیلا میں ایک منفرد تعلیمی نظام کے تحت چلنے والے اسٹریٹ اسکولوں میں تعطیلات کی جگہ تدریسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شدید گرم موسم کے باوجود درجنوں بچے ایک گلی کے…
