افغانستان سے طالبان کا اقتدار ختم ہوئے ایک دہائی سے زائدعرصہ گزر گیا ہے، تاہم اب بھی خواتین کے حقوق کے حوالے سے متعدد چیلنجز پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔افغان صوبے ننگرہار میں مرد اپنی بیویوں کو اجناس کی طرح فروخت کرتے ہیں۔ صوبہ ننگرہار کے ضلع Shinwar میں…
