ماضی میں سیاحوں کیلئے باعث کشش Boeung Kak جھیل اب زمینی تنازعے کے باعث میدان جنگ بن چکی ہے۔ پانچ برس قبل انتظامیہ نے یہاں رہنے والے افراد کو زبردستی گھروں سے نکالنا شروع کیا تھا جس کے بعد سے یہاں احتجاج جاری ہے۔ گزشتہ ماہ بھی احتجاج کے…
ہیڈ لا ئنز:۔ راجہ پر ویز اشرف وزارت عظمی کے لئے پیپلز پا رٹی اور اتحا دیوں کے امیدوار نا مزد مولانا فضل الرحمن کا وزارت عظمیٰ سے دستبردار ہونے سے انکار پشاور ہا ئیکو ر ٹ نے ایفی ڈرین کیس میں مخدو م شہا ب الدین کی عبو ر…
ہیڈ لائنز:۔ قومی اسمبلی میں ملک کے پچیسویں وزیر اعظم کا انتخاب آ ج ہو گا ملک بھر میں طویل لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ جا ری ،عوا م پریشان کابل میں ہوٹل پر طالبان کا حملہ، 4 افراد ہلاک،متعدد یرغمال شا م میں فو رسز اور با غیو ں…
ہیڈ لائنز:۔ نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس آ ج ہوگا نئے وزیراعظم کا انتخاب، پارلیمنٹ کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات پا کستان کو سنگین دا خلی بحرا نو ں کا سا منا ہے ، امریکی جنرل پرتگال،جمہو ریہ چیک کو ہرا کر یورپین چیمپیئن…
ہیڈ لائنز:۔ وزارت عظمیٰ, اتحادیوں کا راجہ پرویز اشرف کے نام پر اتفاق یوسف رضا گیلانی کی نااہلی ، سفیروں کیلئے مسائل پیدا ہوگئے بلوچستان کے ضلع واشک میں چیک پوسٹ پر حملہ، 2 لیویز اہلکار جاں بحق کابل میںطالبان کا ہوٹل پر حملہ، متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ…
بہار کو بھارت کی غریب ترین ریاستوں میں شامل کیا جاتا ہے، یہاں تعلیم کی کمی کے باعث لوگوں کو زیادہ معاشی مواقع دستیاب نہیں۔ خصوصاً لڑکیوں کو متعدد مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تاہم ریاستی حکومت نے ایک منصوبہ شروع کیا ہے جس کے مثبت اثرات سامنے…