پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج موسیقی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ورلڈ میوزک ڈے کا آغاز انتیس سال پہلے فرانس کے شہر پیرس سے ہوا۔ چند سالوں سے یہ دن پاکستان میں بھی منایا جاتا ہے۔ موسیقی کی روایت برصغیر میں بہت پرانی ہے اور برصغیرکی کلاسیکل موسیقی…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج موسیقی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ورلڈ میوزک ڈے کا آغاز انتیس سال پہلے فرانس کے شہر پیرس سے ہوا۔ چند سالوں سے یہ دن پاکستان میں بھی منایا جاتا ہے۔ موسیقی کی روایت برصغیر میں بہت پرانی ہے اور برصغیرکی کلاسیکل موسیقی…
پاکستان اورمسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیربھٹو کی سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ اپنے والد ذوالفقارعلی بھٹو کی طرح بے نظیر نے بھی پاکستان کی سیاست پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔بے نظیر بھٹو21جون 1953 میں سندھ کے مشہور سیاسی بھٹو خاندان میں پیدا ہوئیں۔بے نظیر بھٹو نے…
ہیڈ لائنز:۔ توہین عدالت کیس:کوئی وکیل میری وکالت کیلئے تیار نہیں،ملک ریاض کراچی کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات میں 5افراد ہلاک پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا چوتھاروز، مریض پریشان پاکستان کی انڈر19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ سیریز کھیلنے کےلئے ملائیشیا روانہ اور سال کاطویل ترین دن،آج…
ہیڈ لا ئنز:۔ نئے وزیر اعظم کے لئے کاغذات نامزدگی آ ج جمع کر ائے جائیں گے بلو چستان بد امنی کیس،سپریم کو ر ٹ کا وزیر داخلہ بلو چستان کو آ ج پیش ہو نیکا حکم سا بق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 59 ویں سالگرہ آج منائی…
ہیڈ لائنز:۔ صدر زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو وزیر اعظم نامزد کر دیا نیٹوسپلائی کی بحالی پر پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری ہے،امریکا مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا کرا چی کے مختلف علا قوں میں رینجرز کا جرا ئم پیشہ…
(Burma Western State Under Emergency) برمی مغربی ریاست میں ایمرجنسی نافذ برما کے مغربی حصوں میں گزشتہ دنوں میں فرقہ وارانہ فسادات میں متعدد افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں گھر تباہ ہوگئے۔ یہ جھڑپیں مقامی مسلمان قبیلے Rohingyas اور دوسرے قبیلے Rakhine کے درمیان ہوئیں۔ فرقہ وارانہ فسادات کے آغاز…
ہیڈ لا ئنز:۔ نئے وزیراعظم کو بھی خط لکھنے کیلئے سپریم کورٹ سے حکم ملے گا، اعتزاز احسن عدالتی فیصلے سے ن لیگ کا گو گیلانی گو کا مطالبہ پورا ہوگیا، نوازشریف بلوچستان بدامنی کیس، سیکرٹری دفاع و داخلہ آج طلب آزاد کشمیر کا 49 ارب روپے سے زائد کا…