Sunday, 12 July 2026

PPI News Bulletin 1500 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سرائیکی صوبے کے قیام کیلئے جلد ترمیم لانے کا اعلان کردیا۔ ملتان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہم سرائیکی صوبے کیلئے ترمیم لے کر آئیں گے یہ عوامی مطالبہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ سرائیکی صوبے کیخلاف کوئی سازش…

KP Judicial Academy to have TV, radio channels

PESHAWAR: Television and radio channels will be set up at the Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy for people’s education on their legal rights, said Peshawar High Court Chief Justice Dost Mohammad on Friday. “Efforts are afoot to establish radio and television channels in the Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy for raising public awareness about their legal rights […]

PPI News Bulletin 1300 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے سینیٹ انتخابات میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ پر چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گونر پنجاب نے کہا کہ سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ صرف پنجاب میں ہوئی، چیف جسٹس ہر بات کا نوٹس…

PPI News Bulletin 1100 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

سینیٹ انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی انیس نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ سر فہرست رہی ہے۔حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز آٹھ نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہی۔ عوامی نیشنل پارٹی نے سات، مسلم لیگ…

PPI News Bulletin 0900 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

مسلم لیگ ن کے اعتراض کے بعد بلوچستان سے سینٹ کی 7 نشستوں کے نتائج روک دیئے گئے،صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق سینٹ نشستوں کے نتائج کا اعلان 5 مارچ کو کیا جائے گا۔صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار داﺅد…

Domestic Servants گھر یلو ملا زما ئیں

ماسی۔۔مائی۔۔کام والی۔۔ دن بھر مزدوروں کی طرح محنت مشقّت اور۔۔۔مہینے کے آخر میںملنے والے چند ہزار روپوں کے بدلے میں صرف اور صرف حکم کی تعمیل۔۔۔ گھر گھر جا کر جھاڑو پونچھا لگانے اور کپڑے برتن دھونے والی اِن عورتوںکی زندگی ان گنت مسائل کا شکار ہے۔ گھروں میں کام…

PPI News Bulletin 1800 پی پی آ ئی نیو زبلیٹن

سندھ اسمبلی مےں سےنےٹ کے انتخا با ت کے نتا ئج کا اعلان کر دےا گےا ہے ۔نتا ئج کے مطابق سےنےٹ کی 4جنر ل نشستوں پر پےپلز پا ر ٹی کے چا روں امےداوار کا مےاب ہوگئے ہےں۔2جنرل نشستوں پر اےم کےو اےم کے مصطفی کما ل اور طا…

PPI News Bulletin 1700 پی پی آ ئی نیو زبلیٹن

مےمو تحقےقاتی کمےشن کا اجلا س جسٹس قاضی فا ئز عےسی کی زےر صدا رت جا ری ہے ۔ادھر مےموگےٹ کے مر کز ی کردار منصو ر اعجا ز نے الزا م لگاےا ہے کہ صدرآصف علی زرداری اےبٹ آ با د آ پرےشن سے آ گا ہ تھے۔لندن مےں…