خواتین کے عالمی دن کے موقع پرکراچی میں خصوصی ریلی کا انعقاد کیا گیا،ویمن ورکرز ریلی کا مقصد عالمی یوم نسواں کے تاریخی موقع پرخواتین کو اُنکے حقوق سے آگاہ کرنا اورمعاشرے میں جائز مقام کے حصول کیلئے خواتین کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا تھا۔ ہوم بیسڈ ویمن…
