Wednesday, 15 July 2026

Searching for China’s Loch Ness Monster چین کے لوچ نیس عفریت کی تلاش

 A Nessieچینی عفریت     اسکاٹ لینڈ کا علاقہ Loch Ness دنیا کی واحد جگہ نہیں جہاں پراسرار پانی کے اندر پائے جانیوالا عفریت پایا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ چین کی جھیل Hanasi میں اسکاٹ لینڈ جیسا آبی عفریت موجود ہے۔قازقستان اور منگولیا کی سرحد کے قریب واقع چینی صوبے…

Ahmed Rushdi Death Anniversary احمد رشدی کی بر سی

کوکوکو رینہ جیسے سینکڑوں لازوال گیتوں کو گانے والے پاکستان کے معروف فلمی گلوکار احمد رشدی انیس سو اڑتیس کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے۔ احمد رشدی 1954ءمیں حیدر آباد دکن ہجرت کر کے پاکستان آئے۔ انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان کراچی سے شروع کیا۔احمد رشدی…

Women Don’t Have Right To Cast Vote خوا تین ووٹ ڈا لنے کے حق سے محرو م

پاکستان میں الیکشن کی آمد آمد ہے۔۔۔جہاں سیاسی جماعتیں سالوں پرانے دعوں کو قلعی کر کے پھر سے نیا کرنے کے بعدمیدان عمل میں اُتر آئیں ہیں وہیں یہ معاملہ بھی سر اُٹھا رہا ہے کہ جن علاقوں میںخواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا جاتا ہے وہاں کس قسم کی…

Elections Bring Hope for a Burmese Spring انتخابات برما میں امید کی کرن

  (Burma election)برمی انتخابات برمی عوام آج کل گزشتہ ہفتے ہونیوالے ضمنی انتخابات میں جمہوریت پسند رہنماءAung San Suu Kyi کی کامیابی پر جشن منارہے ہیں۔ Aung San Suu Kyi کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی یا این ایل ڈی نے 45 میں سے 43 نشستیں جیت کر انتخابی دنگل…

Raped Girl in Matili ما تلی میں لڑکی کے ساتھ سفا کا نہ سلو ک

سندھ کے دیہی علاقوں میں خواتین کے اغوا ءاور جبری زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جو خاصا تشویش ناک ہے، ایسا ہی ایک واقعہ ماتلی کی رہائشی ثمرین ثناءسومرو کے ساتھ پیش آیا، جسے ڈھائی ماہ قبل یونیورسٹی جاتے ہوئے اغواءکیا گیا تھا، ڈھائی ماہ تک…

Make Peace, Play Football امن کے قیام کیلئے فٹبال کھیلیں

  (Indonesia peace football) انڈونیشیاءامن فٹبال کچھ لوگ فٹبال صرف جیتنے کیلئے کھیلتے ہیں، اور ان کی نظر میں یہ کھیل صرف زیادہ سے زیادہ گولز کرنے تک ہی محدود ہیں، مگر بہت سے لوگ اسے ایک ایسا کھیل سمجھتے ہیں جو لوگوں کو ایک دوسرے سے تعاون کرنا سیکھاتا…

Working Women Organization ملا ز مت پیشہ خواتین

سماجی،گھرےلواور معاشی مجبورےوں کے تحت ملازمت کے لےے گھروں سے نکلنے والی خواتین ان گنت مسائل کا سامنا کرتی ہیں جن کے ازالے کے لےے نہ تو کو ئی پلےٹ فارم تشکےل دےا گےا ہے اور نہ ملازمت پیشہ خواتین کو سہولےات دےنے کے لےے کوئی مثبت پےش رفت سامنے…

(Disappearances continue in Sri Lanka post-war, says rights group) خانہ جنگی کے بعد بھی سری لنکا میں لوگوں کے غائب ہونیکا سلسلہ جاری

(Sri Lanka post war) سری لنکا خانہ جنگی کے بعد سری لنکا میں ایک انسانی حقوق کیلئے کام کرنیوالے گروپ کا کہنا ہے کہ خانہ جنگی کے اختتام کے بعد بھی لوگوں کے غائب ہونیکا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے، اسی این جی او Platform for Freedom کے کنوئینر Brito…