Wednesday, 15 July 2026

Asad Amanat Ali Khan Death Anniversary اسد اما نت علی خا ن کی بر سی

پٹیالہ گھرانے کے چشم و چراغ اسد امانت علی خاں 25 ستمبر 1952 کو پیدا ہوئے۔ اسد امانت علی خان، استاد امانت علی خان کے صاحبزادے، استاد فتح علی اور استاد حامد علی خان کے بھتیجے اور اورشفقت امانت علی خان کے بڑے بھائی تھے۔انہیں موسیقی کا فن اپنے والد…

Home Based workers ہنر مند خوا تین کے مسائل

گھروں میں سلائی کڑھائی اور ہاتھ کے دیگر ہنر سے وابستہ خواتین اپنے اہل خانہ کیلئے روزگار کا سامان کر رہی ہیں لیکن قومی سطح پر نہ تو انھیں ملازم تسلیم کیا جاتا ہے اور نہ ہی ہوم بیسڈ ورکرز کیلئے قوانین وضع کئے گئے ہیں اس سلسلے میں گھریلو…

(The return of music scene in Pakistan’s Swat Valley) وادی سوات میں موسیقی پھر سے لوٹنے لگی

(Pakistan Swat music) پاکستانی وادی سوات کی موسیقی    ماضی میں پاکستانی موسیقی اور ثقافت وادی سوات کی وجہ شہرت تھی۔ یہاں سے درجنوں گلوکار، موسیقار اور رقاص صوبہ خیبرپختونخواہ میں شہرت حاصل کر نے میں کامیاب ہوئے، تاہم طالبان دور میں فن ثقافت دم توڑنے لگا، مگر اب وہاں…

World Health Day عا لمی یو م صحت

پاکستان سمیت آج دنیابھر میں عالمی یوم صحت اس سال اچھی صحت زندگی میں اضافہ کرتی ہے کے نعرے کے ساتھ منایاجارہاہے۔ دنیا بھر میں سات اپریل کوعالمی یوم صحت منایا جاتاہے جس کا مقصد لوگوں کو صحت کی اہمیت سے آگاہ کر نا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے 1948میں ہر…

Ubaro Girl اوبا ڑو کی ایک لڑکی کی داستان

کہاجاتاہے کہ مشرق میں بہو بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں،لیکن افسوس اسی سرزمین پر مشرق کی ایک بیٹی کی ساتھ ہونیوالا وحشیانہ سلوک ہماری معاشرتی و اخلاقی اقدار پر اک سوالیہ نشان ہے۔۔۔ اباوڑو کی گا ﺅں مٹھو بھٹو سی تعلق رکھنی والی شہناز بھٹو کی ساتھ برتی جانے والے درندگی…

UN resolution raises Sri Lanka-India tensions اقوام متحدہ کی قرارداد سے سری لنکا اور بھارت کے درمیان کشیدگی

(India Sri Lanka resolution) بھارت سری لنکا قرارداد بھارت نے حال ہی میں اقوام متحدہ میں سری لنکا کیخلاف جنگی جرائم کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ بھارت واحد جنوبی ایشیائی ملک تھا جس نے سری لنکا کیخلاف…

Street Children آوارہ بچے

شہروں میں جا بجا پھیلا سڑکوں کا جال ذریعہ آمدورفت ہی نہیں بیشتر خاندانوں کا ذریعہ آمدنی بھی ہے۔انھی سڑکوں پرکسی سگنل تو کسی فٹ پاتھ پر کہیں بھیک مانگنے والے تو کہیں اپنی محنت کا معاوضہ طلب کرنے والے دکھائی دیتے ہیں جن میں بڑی تعداد کم عمر بچوں…

Cambodian monk takes land rights activism worldwide کمبوڈین بھکشو کی جدوجہد عالمگیر سطح پر

  (Cambodian activist monk) کمبوڈین بھکشو 1975ءمیں Khmer Rouge دور میں کمبوڈیا میں زمین کی ملکیت کو غیرقانونی قرار دیدیا گیا تھا، اس قانون کو تیس سال گزر جانے کے باوجود اب بھی بہت کم تعداد میں کمبوڈین شہریوں کو زمینوں کے مالکانہ حقوق حاصل ہیں اور یہاں زمینی تنازعات…