صوبہ خیبر پختونخوا میں آبادی کا 53فیصد حصہ لکھنے اور پڑھنے سے محروم ہے تقریباً70فیصد خواتین ناخواندہ ہیں،جبکہ فاٹا میں یہ تعداد 5فیصد سے بھی کم ہے۔زیادہ تر علاقوں میں لڑکیوں کیلئے اسکول نہیں ہیں اور اگر ہیں بھی تو اسٹاف کی کمی اور تعلیمی سہولیات کی عدم دستیابی کے…
