Wednesday, 22 July 2026

Eid And Shelter Homes دارالاما ن اور خواتین

  عید خوشی کا تہوار ہے،جو ہر مسلمان کے لئے خوشیوں کے لمحات لے کر آتا ہے،دنیا بھر میں ہر مسلمان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ عید اپنے گھر میں ہی منائے اور اس کے لئے کئی دن قبل ہی سارے کام نمٹا کر سب اپنے اپنے گھروں…

(Pakistan’s cross-dressing girls) مردانہ لباس پہننے والی پاکستانی لڑکیاں

اگر آپ بیٹے کے خواہشمند ہوں اور پیدائش بیٹیوں کی ہورہی ہو تو آپ کیا کریں گے؟ افغانستان اور پاکستان کے کچھ حصوں میں تو اس کا جواب ہے کہ اپنی بیٹیوں کو ہی لڑکوں کے کپڑے پہنا کر شوق پورا کیا جائے۔اس قدیم روایت کو Bacha Posh کے نام…

Nusrat Fateh A.Khan’s Death Anniversary نصرت فتح علی خان کی برسی

موسیقی کی دنیا کے عظیم نام استاد نصرت فتح علی خان کی آواز سرحدوں کی قید سے آزاد تھی۔تیرہ اکتوبر انیس سو اڑتالیس میں فیصل آباد میں پیدا ہونے والے اس فنکار نے بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ٹائم میگزین نے دوہزار چھ میں ایشین ہیروز…

Molvi Abdul Haq Death Anniversary مولوی عبدالحق کی برسی

بابائے اردو مولوی عبدالحق مولوی عبدالحق سولہ نومبر 1872ءمیں ضلع غازی آباد کے علاقے ہاپور(Hapur) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی، پھر میرٹھ میں پڑھتے رہے۔ 1894ءمیں علی گڑھ سے بی۔ اے کیا۔ علی گڑھ میں سرسید کی صحبت میسر رہی۔ ان کی آزاد خیالی مولانا کے…

Eid and Bengles عید اور چو ڑیا ں

  کانچ کی چوڑیاں اور مھندی صنف نازک میں ہمیشہ سے ہی مقبول رہی ہیں،اوربات عید جیسے تہوار کی ہو تو چوڑیوں اور مھندی کے بغیر تےاری نامکمل سی رہتی ہے،چوڑیوں اور مھندی کے اسٹالز تو رمضان کے پہلے عشرے سے سجنا شروع ہوجاتے ہیں۔اور آخری عشرے میں تو ان…

(Pakistan polio)پاکستان پولیو

  پاکستان دنیا کے ان تین ممالک میں سے ایک ہے جہاں اب تک پولیو پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔گزشتہ برس حکومت پاکستان کی تمام تر کوششوں کے باوجود پولیو کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔رواں برس بھی پندرہ کے قریب بچے اس موذی مرض کا شکار بن…

Female Beggars گداگر خواتین

  پاکستان کے ہر شہر ہر علاقے میں گداگروں ےا بھکاریوں کی ایک بڑی تعداد گلی کوچوں،بازاروں اور سگنلز پر بھیک مانگتے ہوئے نظر آتی ہے،جن میں خواتین بھکاری بھی کثیر تعداد میں نظر آتی ہیں،کچھ خواتین تو غربت کی وجہ سے بھیک مانگنے پر مجبور ہو جاتی ہیں،جبکہ زےادہ…

(Remembering Genocide in Pol Pot’s Home Town) کمبوڈین سیاحت

کمبوڈیا میں چند علاقے جنوب مشرقی ایشیاءکے ممالک میں سب سے خوبصورت سمجھے جاتے ہیں، مگر یہاں ماضی کی خوفناک یادیں بھی وابستہ ہیں۔دنیا بھر میں معروف مندر Angkor Wat سے ملحق قصبہ درحقیقت Khmer Rouge کا آخری مضبوط گڑھ بھی تھا۔یہاں دس سے بیس لاکھ عام شہریوں کو قتل…