Friday, 24 July 2026

Child Marriage Widespread in Rural India Despite Banبھارت میں بچوں کی شادیوں کا مسئلہ

بھارت میں بچوں کی شادیوں پر پابندی کے باوجود اس پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے، سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ کم عمری میں شادیوں کے باعث ملک میں لوگوں کی خراب صحت اور اسقاط حمل کے ریکارڈ کیسز سامنے آرہے ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی…

An ode to radio

By: Chauburji The line ‘a log fire, a mug of hot cocoa and soft music from a radio’ is likely to conjure up sweet memories for many readers of my generation, who watched helplessly as television, video games and DVD players invaded their lives. There was a time when a polished wooden box with dials […]

Burmese Traditional Dance Struggles to Surviveبرمی روایتی رقص

وسطی برمی شہر منڈالے اپنے روایتی رقص کی بدولت معروف ہے، اینیئنٹ پیو نامی یہ رقص پورے ملک میں مشہور ہے، تاہم اب اس کی بقاءکو خطرہ لاحق ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ ہزاروں افراد مزاح و ڈانس کے امتزاج سے مزئین اے نیئٹ پیو رقص…

New Museum keeping Munir’s fight for justice alive انڈونیشین انسانی حقوق

انڈونیشیاءکے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے مقتول کارکن منیر سید طالب کے نام پر ایک میوزیم قائم کیا گیا ہے، منیر کو 2004ءدو ہزار چار میں ایک پرواز کے دوران قتل کردیا گیا تھا، اس میوزیم میں بھی منیر اور ان کے حل طلب قتل کے مقدمے سے متعلق…

(Irrawaddy Dolphins Under Threat from Electrofishing)برمی ڈولفنز کی نسل کو خطرہ

جنوب مشرقی ایشیاءکے دریائے اراﺅ ڈی میں موجود ڈولفنز کی نسل خطرے سے دوچار ہے، اس وقت صرف چھ ہزاراراﺅ ڈی ڈولفنز ہی باقی رہ گئی ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ مقامی ماہی گیر کا اراﺅ ڈیدریا کی ڈولفنز سے رشتہ بہت پرانا ہے، کشتی کے…

Preserving Religious Tolerance in Bogorانڈونیشین ہم آہنگی

انڈونیشین جزیرے مغربی جاوا کے علاقے بوگار میں واقع تاریخی بدھ مندر مذہبی تحمل کا علمبردار سمجھا جاتا ہے، اس کے دروازے عبادت کیلئے مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کیلئے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ ایک بدھ مندر کے اندر موجود…

Sudheer’s Death Anniversary سُدھیرکی برسی

تانگے والا خیر منگدا جیسے متعدد لازوال گیتوں کو اپنی اداکاری سے امر کرنے والے پاکستان کے پہلے ایکشن ہیرو کا خطاب پانے والے لالہ سدھیر کوجہان فانی سے رخصت ہو ئے آج سولہ برس بیت گئے۔ شاہ زماں المعروف سدھیر زندہ دلوں کے شہر لاہور میں 1922ءکو پیدا ہوئے،…

Portraying Afghanistan’s Problems through Graffitiافغان مصورہ

شمسیہ حسانی افغانستان کی پہلی گرافٹی آرٹسٹ سمجھی جاتی ہیں، وہ اکثر اپنے فن کا مظاہرہ خانہ جنگی کے دوران تباہ ہونیوالی دیواروں پر کرتی ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ پچیس سالہ شمسیہ حسانی وسطی کابل کی مصروف گلی قلعہ فتح اللہ کے قریب اسپرے پینٹ…