Friday, 24 July 2026

Sa’adat Hassan Manto’s Death Anniversary سعادت حسن منٹو کی برسی

اردوادب میںنمایاں مقام رکھنے والے سعادت حسن منٹو11مئی1912ءکو مشرقی پنجا ب کے شہر لدھیانہ میں پیداہوئے ۔ میٹرک کے امتحان میں تین بار فیل ہونے والے لافانی افسانہ نگار نے جب 1931ءمیں میٹرک کا دوبارہ امتحان دیا تو اردو میں پھر فیل ہوگئے ۔سعادت حسن منٹو نے علی گڑھ مسلم…

Radiologists invited to attend moot

KARACHI: The organisers of 28th Annual Conference Radiology Society of Pakistan and 6th SAARC Congress of Radiology (SCR-2013) on Tuesday invited radiologists of the country to attend the moot in large numbers.
The three-day event, scheduled from Febru…

A Free School for Pakistani Girlsپاکستانی بچیوں کیلئے مفت اسکول

پاکستان کی تین فیصد سے بھی کم خواتین کو اعلیٰ تعلیم تک رسائی حاصل ہوتی ہے، پرائمری تعلیم کے بعد اسکولوں سے لڑکیوں کے اخراج کی شرح بہت زیادہ ہے، ایلیزا بروہی اس رجحان میں تبدیلی کیلئے لڑکیوں کیلئے ایک مفت اسکول کیساتھ سرگرم عمل ہیں، اسی بارے میں سنتے…

Abu Al Asar Hafeez Jalandhari’s Birth Anniversary ابوالاثر حفیظ جالندھری کی سالگرہ

پاکستان کے قومی ترانے کے خالق ابوالاثر حفیظ جالندھری کا 113 واں یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ حفیظ جالندھری 14جنوری 1900ء کو بھارتی پنجاب کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے۔ ان کے پردادا کا نام امام بخش خان تھا جو سید احمد شہید بریلوی کے ساتھ سکھوں کے خلاف…

Arfa Karim’s Death Anniversary ارفع کریم کی برسی

پاکستان سے تعلق رکھنے والی دنیا کی کم عمرترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کی پہلی برسی آ ج منائی جا رہی ہے۔ آئی ٹی ایکسپرٹ ارفع کریم محض16سال کی عمر میں گزشتہ برس 14جنوری کو مختصرعلالت کے بعد دوران علاج لاہور کے سی ایم ایچ اسپتال میں انتقال…

Iٰbn e Insha’s Death Anniversary ابن انشاء کی برسی

مشہور زمانہ غزل انشا ءجی اٹھو اب کوچ کرو اور ایسی ہی کئی غزلوں اور مزاحیہ تحریروں کے خالق شیر محمد خان کوابن انشاءکے نام سے دنیا جانتی ہے۔وہ پندرہ جون 1927ءکو جالندھر کے نواحی گاﺅں میں پیدا ہوئے۔انھوں نے 1946ءمیں پنجاب یونیورسٹی سے بی اے اور 1953ءمیں کراچی یونیورسٹی…

Pakistan Electronic Media Regulatory Authority clarifies report, The News stands by it

ISLAMABAD: The Pakistan Electronic Media Regulatory Authority (Pemra) has issued the following clarification in response to The News story titled “Supreme Court barred chairman still running Pemra, calls meeting” published on Wednesday, January 9, 2013. It is clarified that in compliance of the order of Honourable Supreme Court of Pakistan dated 20-12-2012, passed in Constitution […]