شمالی بھارتی ریاست اترپردیش میں حال ہی میں ہندوﺅں کے حملوں سے متعدد مسلمان مارے گئے، جبکہ ہزاروں بے گھر ہوگئے، جس کے بعد یہاں کرفیو نافذ کردیا گیا، تاہم اب حکومت نے فوج واپس بلالی ہے اور کرفیو بھی اٹھالیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ…
شمالی بھارتی ریاست اترپردیش میں حال ہی میں ہندوﺅں کے حملوں سے متعدد مسلمان مارے گئے، جبکہ ہزاروں بے گھر ہوگئے، جس کے بعد یہاں کرفیو نافذ کردیا گیا، تاہم اب حکومت نے فوج واپس بلالی ہے اور کرفیو بھی اٹھالیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ…
انڈونیشیاءکا سامبا آئی لینڈ توانائی کے متبادل ذرائع کے حصول کیلئے کوشاں ہے، ایک برس قبل یہاں کے بیشتر رہائشی بجلی سے محروم تھے مگر اب ان کی زندگیوں میں تبدیلی آئی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ پہلے سامبا آئی لینڈ میں جیسے ہی سورج غروب…
سوئیڈن میں گزشتہ دنوں ورلڈ واٹر ویک کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس وقت ایشیاءمیں اسی فیصد دریا ماحولیات اور لوگوں کی صحت خراب کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ ہر سال آبی ماہرین سوئیڈن میں جمع…
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے گزشتہ دنوں ٹوکیو کو اولمپک گیمز 2020ءکی میزبانی کیلئے منتخب کیا، اس خبر کے بعد ٹوکیو میں ہزاروں افراد نے جشن منایا۔اس حوالے سے ٹوکیو فاﺅنڈیشن کے ڈائریکٹر سونیو واتابے کا انٹرویو سنتے ہیںآج کی رپورٹ میں سونیوو”جاپانی عوام کا اب ایک ہی مقصد ہے، میرے…
ہیڈلائنز:۔ حکومت نے عوام پر بجلی کا بم گرانے کی منصوبہ بندی مکمل کرلی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، وزیراعظم کل امریکہ روانہ ہوں گے۔ بلاول بھٹو زرداری 25 برس کے ہوگئے، انتخابات میں حصہ لینے کے اہل قرار۔ بھارتی آبی جارحیت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں…
مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ دنوں جرمنی کی میزبانی میں ایک بین الاقوامی کنسرٹ کا انعقاد ہوا، جس میں دو ہزار کے قریب افراد نے شرکت کی، تاہم حریت پسند رہنماﺅں اور انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے کارکنوں نے اس کے خلاف احتجاج کیا، اسی بارے میں سنتے ہیںآج کی…
سارے عالم پر ہوں میں چھایا ہوا مستند ہے میرا فرمایا ہوا۔۔۔۔ جیسے لاتعداد شعروں کے خالق اردو زبان کے عظیم شاعر محمد تقی المعروف میرتقّی میر کو آج دنیا سے منہ موڑے 213 برس بیت گئے ، لیکن آج بھی اردو شاعری میں میر تقی میر کا مقام بہت…
ایک برمی سماجی کارکن نے حال ہی میں ایشیاءکے نوبل انعام کہلانے والے ریمن میگسیسے ایوارڈ جیتا،لیپائی سنگ را برما کی سول سوسائٹی کے سب سے بڑے ادارے کی بانی ہیں۔اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ چونسٹھ سال کی عمر کے باوجودلیپائی سنگ رااب بھی بہت متحرک ہیں،…