Written by prs.adminJanuary 21, 2013
New Museum keeping Munir’s fight for justice alive انڈونیشین انسانی حقوق
Asia Calling | ایشیا کالنگ Article
انڈونیشیاءکے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے مقتول کارکن منیر سید طالب کے نام پر ایک میوزیم قائم کیا گیا ہے، منیر کو 2004ءدو ہزار چار میں ایک پرواز کے دوران قتل کردیا گیا تھا، اس میوزیم میں بھی منیر اور ان کے حل طلب قتل کے مقدمے سے متعلق چیزیں رکھی گئی ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ
منیر کی اہلیہ سو سی واتی نے انڈونیشیاءکا پہلا انسانی حقوق کا میوزیم اوما منیر قائم کیا ہے، انہیں توقع ہے کہ اس نوجوانوں کے اندر ان کے شوہر کی طرح ناانصافی کیخلاف جدوجہد کی حوصلہ افزائی ہوگی۔
سو سی واتی”ہم ایسے واقعات مزید نہیں ہوتے دیکھنا چاہتے، اس میوزیم کا مقصد یہ ہے کہ ہم منیر کو نہیں بھولے اور ایسی نئی نسل بنانا جاہتے ہیں جو بلند اخلاقی معیارات پر یقین رکھتی ہو”۔
اس میوزیم میں آنے والے منیر کے ملبوسات اور ذاتی استعمال کی چیزیں دیکھ سکتے ہیں، جبکہ دیواروں پر منیر کی جانب سے اٹھائے گئے انسانی حقوق کے مقدمات کی تفصیلات دی گئی ہیں، جو اب تک حل نہیں ہوسکے ہیں۔دا نانگ راہاجرو میوزیم کے قریب رہائش پذیر ہیں،وہ کہتے ہیں کہ میں نے میوزیم کا دورہ کرکے بہت کچھ جانا ہے۔
دا نانگ راہاجرو “بیشتر عام افراد ان مقدمات کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے، مگر اب ہمارے پاس اس قسم کا منفرد میوزیم موجود ہے، ہمیں توقع ہے کہ اب ان مقدمات کو حل کیا جاسکے گا”۔
منیر کی اپنی موت کا مقدمہ تاحال حل نہیں ہوسکا ہے، انہیں جکارتہ سے ایمسٹرڈیم جانے والیانڈونیشیا فلائٹ میںآر سینک زہر دیکر قتل کیا گیا، جہاز کے پائلٹ پولی کیپرس بدھیہاری پریانتو کو اس قتل میں سزا سنائی گئی، تاہم منیر کے حامیوں کا کہنا ہے کہ پائلٹ تو اس منصوبے کا صرف پیادہ تھا، اصل ماسٹر مائنڈ کو تو چھوا بھی نہیں گیا۔ 2008ءمیں سرکاری انٹیلی جنس ایجنسی بی آئی این کے ڈپٹی چیئرمین موچدی پر واپرانجونو پر اس قتل کا حکم دینے کے خلاف مقدمہ شروع ہوا، تاہم جلد اسے بری کردیا گیا۔سو سی واٹی کو توقع ہے کہ نئے میوزیم سے منیر کے قتل پر نئی عوامی تحقیقات کا آغاز ہوگا۔
سو سی واٹی”قانون نافذ کرنے ادارے کچھ نہیں کررہے، ہم بھی اپنی کوششوں کے باوجوود کچھ نہیں کرسکے، مگر ہم اب بھی انصاف اور سچ کے متلاشی ہیں، سب سے اہم بات وہ معیار زندہ ہے جس پر منیر کو مانتا تھا”۔
اس میوزیم کی تعمیر کیلئے فنڈز گلوکار و شاعرگلین فریڈلی کے کنسرٹ سے جمع کیا گیا،گلین فریڈلی نے منیر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے لو ویرئر گانا تیار کیا۔
گلین”میرے لئے اوما منیر میوزیم انڈونیشین اور عالمی برادری کیلئے ایک معلوماتی مرکز ہے،اوما منیر ایک میوزیم سے بھی زیادہ ہمارا ثقافتی مرکز ہے، ہم یہاں منیر کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جان سکتے ہیں”۔
مالانگ کرپشن واچ کی عہدیدار یونی روچل جناح کا کہنا ہے کہ ہم اس میوزیم کو ایونٹس کے انعقاد کیلئے استعمال کررہے ہیں۔
U یونی روچل جناح”ہم اس میوزیم میں ہر ماہ مختلف ایونٹس کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، ہم مقامی یونیورسٹی کے تھیٹر گروپس کیساتھ ملکر یہاں ڈراموں کا انعقاد کریں گے، اور جو لوگ میوزیم میں آئیں گے ان کیلئے ہم چیئرٹی باکس رکھیں گے، تاکہ عوامی فنڈز کو جمع کیا جاسکے”۔
سو سی واتی کو توقع ہے کہ ان کے مرحوم شوہر نوجوانوں کے اندر ناانصافی کے خلاف جدوجہد کا عزم بڑھانے کیلئے رول ماڈل بن سکیں گے۔
سو سی واتی”نوجوان نسل منیر کے ترکے، اس کی جدوجہد اور حقیقت پسندی کو آگے بڑھائے گی، یہ وہ چیزیں جنھیں ہم جاری رکھنا چاہتے ہیں اور جب نوجوان نسل اس ملک کی قیادت کیلئے آئے گی، تومنیر جیسے مزید عظیم لوگ بھی سامنے آئیں گے”۔
You may also like
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
27 | 28 | 29 | 30 | 31 |