Written by prs.adminDecember 25, 2013
Founder of Pakistan,Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinah’s-Birth-Anniversary – بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا آج یو م پیدائش
Special Reports | خصوصی رپورٹس Article
بانی پاکستان ،قائداعظم محمد علی جناح کا آج یو م پیدائش عقیدت سے منایا جا رہا ہے
قائداعظم محمد علی جناح دسمبر 1876ءکو جناح پونچا نامی شخص کے ہاں ایک بچہ پیدا ہوا جس نے مستقل مزاجی اور مسلسل جدوجہد کے ذریعے دنیا میں ایک نئی اسلامی سلطنت قائم کر دی۔ یہ بچہ قائد اعظم محمد علی جناح تھے۔آپ نے سولہ 16 سال کی عمر میں میٹرک کا امتحان پاس کیا۔اسی سال یعنی 1892ءمیں آپ لندن چلے گئے، جہاں آپ نے قانون کی تعلیم حاصل کرنے کےلئے لنکن ان میں داخلہ لے لیا اور 1895ءمیں وہاں سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور 19 سال کی عمر میں برطانیہ سے قانون کی ڈگری حاصل کرنے والے کم سن ترین ہندوستانی کا اعزاز حاصل کیا۔اس کے ساتھ سیاست میں بھی آپ کی دلچسپی بڑھنے لگی اوردیگر ہندوستانی طلبہ کے ساتھ مل کر برطانوی پارلیمنٹ کے انتخابات میں سرگرمی کا مظاہرہ کیا۔
آغاز میں آپ انڈین نیشنل کانگرس میں شامل ہوئے اور مسلم ہندو اتحاد کے حامی تھے۔ آپ ہی کی کوششوں سے 1916ءمیں آل انڈیا مسلم لیگ اور انڈین نیشنل کانگرس میں معاہدہ ہوا۔ کانگرس سے اختلافات کی وجہ سے آپ نے کانگرس پارٹی چھوڑ دی اور مسلم لیگ کی قیادت میں شامل ہو گئے۔ آپ نے خودمختار ہندوستان میں مسلمانوں کے سیاسی حقوق کے تحفظ کی خاطر مشہور چودہ نکات پیش کئے۔ 1930ءمیں مسلم لیڈروں کے درمیان اختلافات کی وجہ سے آپ انڈیا چھوڑ کر برطانیہ چلے کئے۔علامہ اقبال کی کوششوں کی وجہ سے آپ واپس آئے اور مسلم لیگ کی قیادت سنبھالی۔
تیئس مارچ 1940ءکی قراردادِ پاکستان کی روشنی میںآپ مسلمانوں کےلئے ایک علیحدہ ریاست بنانے کے لئے مصروفِ عمل ہوگئے۔1946ءکے انتخابات میں مسلم لیگ نے مسلمانوں کی بیشتر نشستوں میں کامیابی حاصل کی اور قائداعظم نے پاکستان کے قیام کے لئے براہ راست جدوجہد کی مہم کا آغاز کردیا۔مسلم لیگ اور کانگریس کے اتحاد کی تمام تر کوششوں کی ناکامی کے بعد آخر کار برطانیہ کو پاکستان اور بھارت کی آزادی کے مطالبے کو تسلیم کرنا پڑا۔قیام پاکستان کے بعد آپ نے 15اگست کو آپ نے قوم سے پہلا خطاب کیا۔
آپ نے بحیثیت گورنرجنرل پاکستان لاکھوں پناہ گزینوں کی آبادکاری، ملک کی داخلی و خارجی پالیسی، تحفظ اور معاشی ترقی کے لئے جدوجہد کی۔تیس اکتوبر1947کوگورنر جنرل کی حیثیت سے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے آپ نے کہا کہ مسلمان مصیبت کے وقت میں گھبرایا نہیں کرتا۔
چودہ اگست 1948کو پاکستان کے پہلے یوم آزادی کے موقع پر قائداعظم نے قوم کو اپناآخری پیغام دیااوربیماری کے باعث کچھ عرصہ زیارت میں مقیم رہے،گیارہ ستمبر کو زیارت سے کراچی واپس تشریف لانے کے بعد آپ کا انتقال ہوا۔
You may also like
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
27 | 28 | 29 | 30 | 31 |