Atif Aslam’s Birth Anniversary – معروف پاکستانی گلوکارعاطف اسلم کی سالگرہ

[ 0 ] March 12, 2014

وہ آیا،اس نے دیکھا اور فتح کرلیا۔ راک اسٹار عاطف اسلم کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا،منفرد آواز کے مالک معروف پاپ گلوکار عاطف اسلم 12 مارچ کو پیدا ہوئے ، متعدد ایوارڈ حاصل کرنے والے عاطف اسلم نے اپنے کیریئرکا آغاز 2004 میں کیا۔ ان کے پہلے ہی البم جل پری کے کئی گانے سپر ہٹ ہوئے۔

شاندار کامیابی سے کیریئر کا آغاز کرنے کے بعد عاطف نے مڑ کر نہیں دیکھا اور کامیابی کی منزلوں پر منزلیں طے کرتے چلے گئے۔ان کی منفرد آواز پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں میں پسند کی جاتی ہے۔ عاطف نے پاکستانی فلم بول میں مرکزی کردار ادا کرکے اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کے جوہر بھی دکھائے ہیں۔

اسٹیج پر مداحوں کو دیوانہ کرنے کا جو اعزاز لیڈ ی گاگا کے پاس تھا وہ بھی عاطف لے اڑے۔ قریبی دوستوں کی حوصلہ افزائی سے راک اسٹار بننے والے عاطف کچھ کردکھانے کی جستجو کو جب خوبصورت آواز اور پراعتماد شخصیت کو ساتھ ملاتے ہیں۔ توپھر زندگی میں کامیابی کی عادت سی ہو جاتی ہے۔

مداحوں کے درمیان جانا اور پھر چھا جانا۔ اس میں ساراکمال راک اسٹار کی سریلی آواز کا نہیں بلکہ سجیلی شخصیت کا بھی ہے۔عاطف اسلم کی کامیابیو ں کا سفر تاحال جاری ہے۔

Category: Special Reports | خصوصی رپورٹس

Leave a Reply

burberry pas cher burberry soldes longchamp pas cher longchamp pas cher polo ralph lauren pas cher nike tn pas cher nike tn nike tn pas cher air max 90 pas cher air max pas cher roshe run pas cher nike huarache pas cher nike tn pas cher louboutin pas cher louboutin soldes mbt pas cher mbt pas cher hermes pas cher hollister pas cher hollister paris herve leger pas cher michael kors pas cher remy hair extensions clip in hair extensions mbt outlet vanessa bruno pas cher vanessa bruno pas cher vanessa bruno pas cher ralph lauren pas cher