Written by prs.adminMarch 21, 2013
Famous Musicians Khaja Khurshid Anwer’s Birth Anniversary معروف موسیقار خواجہ خورشید انورکا یومِ پیدائش
Special Reports | خصوصی رپورٹس Article
مہدی حسن کی آواز میں مجھ کو آواز دے تو کہاں ہے اور ان جیسے ان گنت لافانی گیتوں کے خالق
خواجہ خورشید
اکیس مارچ اُنیس سو بارہ کو میانوالی میں پیدا ہوا۔اپنے عہد کے اس عظیم موسیقار کے تخلیقی سفر کا آغاز 1939 میں ریڈیو سے کیا، اور 1941ءمیں اپنی پہلی فلم کڑمائی بمبئی کی موسیقی ترتیب دی۔بمبئی میں اپنے قیام کے دوران انھوں نے 10 فلموں کی موسیقی ترتیب دی، تاہم زیادہ مقبولیت حاصل نہ کرسکے۔
اُنیس سو ترپن میں بمبئی سے لاہور منتقل ہونے کے بعد انہوں نے مجموعی طور پر اٹھارہ فلموں کی موسیقی ترتیب دی جن میں انتظار، ہیر رانجھا اور کوئل جیسی کامیاب فلمیں شامل ہیں۔
فلم انتظار کا گانا چاند ہنسے دنیا بسے روئے میرا پیار خواجہ صاحب کی موسیقی میں گلوکارہ نورجہاں کا گایا ہوا پہلا گانا ہے، اسی فلم کے دیگر گیت او جانے والے رے، ٹھہرو ذرا رک جائے، ساون کی گھنگھور گھٹاﺅ یا چھن چھن ناچوں گی، گن گن گاﺅں گی وغیرہ نے بھی بہت مقبولیت حاصل کی۔
اُنیس سو اُنسٹھ میں ان کی 2 فلموں جھومر اور کوئل نے حقیقی معنوں میں انہیں موسیقی کی دنیا میں امر کردیا۔ جھومر کا گیت چلی رے چلی رے، میں تو دیس پیا کے چلی رے، یا کوئل کے گیتوں رم جھم رم جھم پڑے پھوار، دل کا دیا جلایا میں نے، ساگر روئے، لہریں شور مچائیں یا مہکی فضائیں گاتی ہوائیں سمیت اس فلم کے ہر گیت کو کون بھول سکتا ہے۔
اُنیس سو ساٹھ میں فلم ایاز کے گیت رقص میں ہے سارا جہاں، فلم گھونگٹ کا گیت کبھی ہم تم بھی آشنا ، فلم حویلی کا گیت میرا بچھڑا بلم گھر آگیا، میری پائل باجے، فلم چنگاری کا گیت کلی کلی منڈلائے بھنورا، ہمراز کا گیت کہاں ہو تم سہلیوں جواب دو، اور ان کی سب سے بڑی سپرہٹ فلم ہیر رانجھا کے تمام گیتوں سمیت سینکڑوں گیت ان کی فنی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
خواجہ خورشید انور نے بحیثیت ہدایتکار ہمراز، چنگاری اور گھونگٹ جیسی فلمیں بنائی اور اِن فلموں کی موسیقی بھی ترتیب دی، جبکہ انھوں نے 6 فلموں کی کہانیاں اور اسکرین پلے بھی تحریر کئے، ان ہی فلموں کے وہ پروڈیوسر بھی تھے۔
خواجہ صاحب کی فنی صلاحیتوں کے اعتراف میں 1980ءمیں حکومت پاکستان نے انہیں ستارہ امتیاز سے نوازا۔
تیس اکتوبر 1984ءکو برصغیر پاک و ہند کا یہ مایہ ناز موسیقار ہم سے جدا ہوا۔آج وہ ہم میں نہیں لیکن ان کی ترتیب دی ہوئی دھنیں آج بھی موسیقی کے پرستاروں کے دلوں کو گرماتی ہیں۔
You may also like
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |
Leave a Reply