Poverty And Suicides غر بت اور خو د کشی
پاکستان کا عام آدمی ہر گزرتے دن کے ساتھ غربت کی دلدل میں دھنستا ہی چلا جا رہا ہے۔ ملک کی 40 فیصد آبادی غربت کی لکیرسے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے، یہی وجہ ہے کہ 15جون کو گوجرانوالہ کی ایک غریب ,لاچار اور مایوس ماں اپنے دو معصوم بچوں سمیت چلتی
International Fathers’ day عالمی یوم والد
پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں آج فادرز ڈے یعنی عالمی یوم والد منایا جارہا ہے،جس کا مقصد بچے کیلئے والد کی محبت اور تربیت میں ان کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔فاردز ڈے کو منانے کا آغاز 19جون 1910ءمیں واشنگٹن میں ہوا۔ اسکا خیال ایک خاتون سنورا سمارٹ ڈوڈ(Sonora Smart Dodd)نے اس
Natural disasters in Pakistan پاکستان میں آنے والی قدرتی آفات
گزشتہ ہفتے بحیرہ عرب سے اٹھنے والا طوفان سندھ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے بعد کم درجے کے دباو¿ کی شکل اختیار کرکے بھارت کی جانب مڑگیا تھا۔بحیرہ عرب سے اٹھنے والا طوفان اتوار کی رات ساڑھے نو بجے سندھ میں ضلع ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا تھاجس سے سمندر میں 12
Energy Saving Plans توانائی کی بچت
22 اپریل 2010ءکو حکومت نے بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے بجلی بچانے اور اس کی پیداوار بڑھانے کےلئے متعدد اقدامات کا اعلان کیاجن پر عمل کر کے آئندہ چند روز کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ میں 33 فیصد کمی کی جانی تھی۔ توانائی کے بحران پر صوبائی حکومتوں کے سربراہوں
International Mothers’ day ”ماﺅں“ کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ”ماﺅں“ کا عالمی دن جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، جس کا مقصد محبت کے خالص ترین رنگ لئے ماں کے مقدس رشتے کی عظمت و اہمیت کو اجاگر کرنا اور ماں کیلئے عقیدت، شکر گزاری اور محبت کے جذبات کو فروغ دینا تھا۔امریکا میں یہ دن
Noise Pollution صوتی آ لو دگی
آواز قدرت کی بہت خوبصورت اور معجزاتی نعمت ہے،شاعروں نے سریلی اور نقرئی آواز کے الفاظ اپنی شاعری میں استعما ل کےے ہیں۔ قدرت کا یہ انمول تحفہ کانوں کے ذریعے ہمیں بھلی لہروں سے محظوظ کرتاہے اور ہم اپنے ماحول سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔لیکن جب یہ آواز حد سے بڑھ جائے تو
Besakhi Festival بیساکھی میلہ
اسلام آباد سے تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر راولپنڈی اور پشاور کو ملانے والی جی ٹی روڈ پرضلع اٹک میں ایک چھوٹا سا شہر حسن ابدال ہے۔ اس شہر کی ایک وجہ شہرت یہاں واقع گردوارہ پنجہ صاحب ہے۔یہاں سکھوں کے لیے ایک مقدس علامت بابا گرو نانک کے ہاتھ کا وہ نشان’پنجہ‘ ہے،
Child Abuse بچو ں پر تشدد
ستمبر2009ءکوکراچی میں ایک آٹھ سالہ بچی کو اغواءکے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔پولیس کے مطابق بچی اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ اسکول گئی تھی لیکن سکول کے دروازے کے باہر سے اسے موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص نے اغواءکر لیا،جسکے بعد بچی رات گئے ایک ویران علاقے میں بے ہوشی کی
Tribal Clashes قبائلی تنازعات
سندھ میں گزشتہ چند سال کے دوران مختلف قبائل کے درمیان تصادم میں اب تک1000سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوںزخمی ہوچکے ہیں، جبکہ رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران مختلف قبائل کے درمیان تصادم کے 24واقعات میں 43مرد اور تین خواتین ،سرداروں کے مفادات کی بھینٹ چڑھ گئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق
Loadshedding لوڈشیڈنگ
پاکستان ویسے تو کئی سال سے توانائی کے بحران کا شکار ہے لیکن گزشتہ ایک ڈیڑھ برس سے پاکستانی معاشرے کا ہر طبقہ بجلی اور گیس کی کمی کا رونا روتا نظر آتا ہے۔ لوگوں کی راتوں کی نیندیں حرام ہیں ،دوسری جانب صنعت کا پہیہ رک رک کر چلتا ہے۔ پاکستان میں پیپکو کا
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | ||||
4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 |
11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 |
18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |