Written by prs.adminFebruary 25, 2013
Can Barisan Nasional Win Penang Over with Gangnam Style-انتخابات میں کامیابی کیلئے حکمران اتحاد کا نیا حربہ
Asia Calling | ایشیا کالنگ Article
جنوبی کورین گلوکار PSY اپنے مقبول گانے گنگنم اسٹائل کی بدولت دنیا بھر میں مقبول ہوچکے ہیں، گزشتہ دنوں انہیں ملائیشیاءکی حکمران جماعت نے اپنی ایک تقریب میں شرکت کیلئے منعقد کیا، تاکہ لوگوں کے ووٹ حاصل کئے جاسکیں۔
پیننگ اسلینڈ” میں یہ نئے قمری سال کے آغاز کے بعد دوسرا دن ہے، روایتی طور پر اس روز لوگ اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے گھروں میں جاتے ہیں۔
مگر اس صبح ہزاروں افراد Han Chiang College کے سامنے جمع ہوچکے ہیں۔
یہ تو بالکل واضح ہے کہ یہ لوگ رشتے داروں یا دوستوں کی طرف جانے کی بجائے یہاں کیوں جمع ہوگئے ہیں۔
پی ایس وائے نے اپنے گانے گنگنم اسٹائل پر ایک نہیں دو بار ہجوم کیساتھ پرفارم کیا۔
اطلاعات ہیں کہ PSY کی یہ مختصر شرکت تقریب کی انتظامیہ کو دس لاکھ ڈالرز کی پڑی، تاہم وزیراعظم نجیب رزاق کا کہنا ہے کہ ایک نجی کمپنی نے اس تقریب کا خرچہ اٹھایا اور عوام کا ایک پیسہ بھی اس تقریب پر ضائع نہیں کیا گیا۔PSYکی پرفارمنس کے بعد ہم نے دو نوجوانوں سے بات کی۔
مے لِم” ہم نے شدید گرمی میں بہت دیر تک اس ایک گانے کا انتظار کیا۔یہ انمول گیت ہے جس کا موازنہ پیسوں سے نہیں کیا جاسکتا”۔
گُولِنگسُوئی” میں اس گانے کو اس سے پہلے بھی متعدد بار سن چکا ہوں۔ اس نے یہاں یہی ایک گانے دو بار گایا، اسے مزید گیت بھی گانے چاہئے تھے، آپ دیکھ رہے ہیں کہ لوگ اب رکنے کی بجائے یہاں سے جارہے ہیں”۔
پال چیﺅ،اس تقریب کیلئے قائم Barisan Nasional آرگنائزنگ کمیٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔
پال “ یہ کوئی سیاسی اقدام نہیں، اس صوبے میں چینی افراد کو اکثریت حاصل ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم نے اس موقع پر ہر عمر اور نسل کے لوگوں کو تقریب میں مدعو کیا۔ PSY دنیا بھر میں مقبول ہے، ہم جانتے ہیں کہ وہ امریکی صدر اوبامہ سے مل چکے ہیں، جبکہ ان کی ملاقات اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے بھی ہوچکی ہے، ہم انہیں خیرسگالی کا سفیر سمجھتے ہیں”۔
حکمران اتحاد Barisan Nasional کو 2008ءکے انتخابات میں پانچ ریاستوں میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا، ان میں سے ایک Penang بھی تھی۔ اب لگتا ہے کہ Barisan Nasional، PSY کو جلد ہونے والے انتخابات کے دوران نوجوان ووٹرز کی توجہ حاصل کرنے کیلئے استعمال کررہی ہے۔
پال ” میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ PSY کی وجہ سے ہمیں مدد ملی تو میں اس کا شکرگزار ہوں گا۔ آج PSY نے Barisan Nasional کو خیرسگالی کا پیغام دیا ہے، اس ریاست کے ووٹرز اسمارٹ ووٹرز ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ووٹرز اس بات کو سمجھیں کہ ان کا خیال رکھنے والا کون ہے اور اس ریاست کو ترقی کون دے سکتا ہے”۔
تاہم Monash University کے پروفیسر James Chin کا کہنا ہے کہ PSY، حکمران جماعت کا Penang میں انتخابی مہم کیلئے پبلسٹی اسٹنٹ تھا۔ انکا ماننا ہے کہ جنوبی کورین اسٹار کی آمد کا ووٹرز کی رائے پر زیادہ اثر نہیں پڑے گا۔ Vinodini Subramaniam نے حال ہی میں اپنا ووٹ رجسٹر کرایا ہے۔
سوال”کیا آپ یہاں صرف PSY کو دیکھنے آئی ہیں؟
ونودِنی “ جی ہاں میں جنوبی کورین اسٹار کو لائیو دیکھنے آئی ہوں اور میں بہت خوش ہوں، تاہم مجھے لگتا ہے کہ اسے زیادہ دیر تک اپنے فن کا مظاہرہ کرنا چاہئے تھا”۔
سوال”یہاں آنے سے پہلے آپ نے اپنا ووٹ کسی کو دینے کا فیصلہ کیا تھا؟
ونودِنی “ جی ہاں”۔
سوال”یہاں آنے کے بعد بھی آپ اپنی پسند کے ہی امیدوار کو ووٹ دیں گی؟
ونودِنی “ جی ہاں میں نے اپنا فیصلہ کرلیا ہے”۔
سوال”اس کا مطلب ہے کہ اس تقریب سے آپ کا ذہن تبدیل نہیں ہوا؟
ونودِنی “ جی نہیں میرا ذہن تبدیل نہیں ہوا ہے”۔
You may also like
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |
Leave a Reply