Albela’s Death Anniversary – معروف مزاحیہ اداکار و گلوکار البیلا کی برسی
ملک کے معروف مزاحیہ اداکار البیلا کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے نو برس بیت گئے لیکن ان کی اداکاری دکھ کر لوگ آج بھی محظوظ ہوتے ہیں۔ اسٹیج اور فلموں کو نئی جہتوں سے روشناس کرانے والا مزاحیہ اداکار...







