(India’s Chakma tribe fight for citizenship) بھارتی چکمہ قبائل شہریت کے حصول کیلئے سرگرداں
بھارتی ریاست Arunachal Pradesh میں رہائش پذیر Chakma قبیلہ چھ دہائیوں سے شہریت کے حصول کی جنگ لڑ رہا ہے۔ یہ لوگ 1960ءکی دہائی میں بنگلہ دیش سے بھاگ کر یہاں آئے تھے اور اب انکی تعداد ساٹھ ہزار...
