Ramzan and Inflation رمضا ن اور مہنگا ئی
رمضان الکریم کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہونے ہی والا ہے،اس ماہ مبارک کے آتے ہی ہم جہاں اس کی رحمتوں اور برکتوں سے فیضیاب ہوتے ہیں وہیں کمر توڑ مہنگائی کے ہاتھوں پریشان بھی رہتے ہیں۔ویسے تو مہنگائی...
