Ibn e Safi’s Death Anniversary ابن صفی کی بر سی
اردو کے مقبول ترین جاسوسی ناول نگار ابن صفی 26 جولائی انیس سو اٹھائیس کو الہ آباد میں پیدا ہوئے۔اسرار احمد المعروف ابن صفی نے اردو جاسوسی ادب میں جو مقام حاصل کیا اس کی تمنا ہی کی جاسکتی ہے۔...
