Cambodia’s Opposition Leader Vows to Bring Democracy – کمبوڈین اپوزیشن لیڈر
کمبوڈین اپوزیشن لیڈرسیم رینسی عام انتخابات کیلئے حال ہی میں وطن واپس لوٹ آئے ہیں، اس سے قبل وہ تین برس قبل ایک مقدمے میں سزا سنائے جانے پر فرانس منتقل ہوگئے تھے، تاہم گزشتہ دنوں انہیں کمبوڈین شا...



