Former Political Prisoners in Burma Struggle to Find Jobs – برمی سیاسی قیدی
برما میں صدر تھین سین کے اقتدار میں آنے کے بعد سے نو سو سے زائد سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جاچکا ہے، مگر ان میں سے بیشتر رہائی ملنے کے بعد معاشرے میں اپنی جگہ بنانے میں مشکل کا...


