Private Investment Scheme Ruins Poor Families in India – بھارت میں سرمایہ کاری گروپ کا فراڈ
مغربی بنگال کے ہزاروں رہائشی دو ماہ قبل ایک مالیاتی گروپ کے دیوالیہ ہونے پر اپنی جمع پونجی سے محروم ہوگئے تھے، ہزاروں افراد نے شردھا کی اسکیم میں اپنے پیسے لگارکھے تھے۔ اس اسکینڈل کے سامنے آنے ک...

