Burma’s Missing Children – گمشدہ برمی بچے
اقوام متحدہ کے مطابق ہر سال نوسو سے زائد بچوں کو برما میں ہیومین ٹریفکنگ کرنے والے عناصر سے بچالیا جاتا ہے، اس کے باوجود بہت سارے بچے غائب ہوجاتے ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیںایک رپورٹ۔ کے کھن کی...





