Hamid Ali Bela Death Anniversary حا مد علی بیلا کی بر سی
میرا سوہنا سجن گھر آیا نی جیسے صوفیانہ کلام گا کر شہرت حاصل کرنے والے معروف لوک گلوکار حامد علی بیلا 1925ءکو پیدا ہوئے، ان کا تعلق بھارت کے شہر امرتسر سے تھا۔ تقسیم ہندوستان کے بعد حامد علی بیلا...
