Written by prs.adminDecember 24, 2013
PPI NEWS Bulletin 1300پی پی آئی نیوزبلیٹن
Human Rights . International . News Bulletins | نیوز بلیٹن . Politics . Social Issues . Weather Article
ہیڈ لائنز:۔
مشرف غداری کیس کی سماعت یکم جنوری تک ملتوی
واہگہ بارڈر پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوز ملاقات
ڈی جی ایم اوز کی ملاقات کا فیصلہ سیاسی سطح پر ہوا، ترجمان پاک فوج
بھارت،امریکی سفارتخانے کو ریکارڈ جمع کرانے کیلئے دی گئی ڈیڈلائن کا آج آخری روز
اور
ملک بھر میں سردی کی لہر، بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث عوام کی مشکلات میں اضافہ
خبروں کی تفصیل:۔
پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت یکم جنوری تک ملتوی کردی گئی، آئندہ سماعت پر فرد جرم سنائی جائے گی۔ پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ سابق صدر کے وکلاءنے 14 دن کے لیے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی، جس پر عدالت نے کہا کہ قانون کے تحت صرف 7دن دے سکتے ہیں، غیر حاضری سے پرویزمشرف کوصرف ایک بارآج کیلئے استثنا دیا جاتا ہے، استثنا کی وجہ یہ ہے ملزم کے وکیل نے بتایاکہ انکے راستے میں دھماکا خیزمواد برآمد ہوا، آئندہ تاریخ سماعت پر فرد جرم ملزم کو پڑھ کر سنائی جائے گی۔
واہگہ بارڈر پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی میٹنگ جاری ہے ، دونوں ملکوں کے درمیان اس سطح پر یہ میٹنگ چودہ سال بعد ہورہی ہے ، جس کا مقصد بارڈر کی کشیدہ صورتحال میں کمی لانا ہے ، پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی میٹنگ واہگہ بارڈر پر ہورہی ہے، ملاقات میں پاکستان کی نمائندگی میجر جنرل عامر ریاض جبکہ بھارت کی نمائندگی لیفٹیننٹ جنرل ونود بھاٹیا کررہے ہیں۔آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ملاقات واہگہ بارڈر پر پاکستان کی طرف ہورہی ہے۔
دوسری طرف ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات کا فیصلہ سیاسی سطح پر ہوا، ملاقات اچھے ماحول میں ہو گی جس میں ایل او سی، ورکنگ باونڈریز پر سیز فائر یقینی بنانے پر غور کیا جائے گا۔ ایک بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملاقات واہگہ بارڈر پر ہماری طرف ہو رہی ہے۔
بھارت میں امریکی سفارتخانے کے عملے کو اپنا ریکارڈ جمع کرانے کیلئے دی گئی مہلت آج ختم ہو رہی ہے۔نیویارک میں بھارتی خاتون ڈپٹی قونصل جنرل دیویانی کھوبڑا گڑے کی گرفتاری اور ضمانت پر رہائی کے معاملے پر بھارتی حکومت نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے نئی دلی میں تعینات امریکی سفارت خانے کے عملے کو اپنا مکمل ریکارڈ جمع کرانے کا حکم دیا تھا،دیویانی کے معاملے پر بھارت میں خاصا اشتعال پایا جا رہا ہے اور امرکا سے معافی کا مطالبہ بھی کیا گیا تھا تاہم امریکا نے اس واقعے پر صرف افسوس کا اظہار کیا تھا۔
ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش کے باعث سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ راستے بند ہوجانے سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پنجاب میں سیالکوٹ اور پوٹھوہار ریجن میں بھی کہیں کیں بارش ہوئی ہے جس نے موسم کو مزید دلفریب بنادیا ہے تاہم وسطی اور جنوبی پنجاب میں کہیں کہیںدھند کا سلسلہ برقرار ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان اور ملحقہ علاقوں میں بھی سرد ہواو¿ں کا راج ہے۔ کوئٹہ سے چلنے والی یخ بستہ ہواو¿ں نے کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بھی سردی کی شدت بڑھا دی ہے جبکہ بالائی سندھ کے مختلف علاقوں کو دھند نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
You may also like
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |