Written by prs.adminDecember 13, 2013
PPI NEWS Bulletin 1100پی پی آئی نیوز بلیٹ
Business . Health . International . News Bulletins | نیوز بلیٹن . Politics Article
ہیڈلائنز:۔
این آئی سی ایل اسکینڈل:سابق وزیر اعظم گیلانی کو پولیس کے ذریعے سمن مل گیا
قبا ئلی علاقوں میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم جاری
پاکستان 27 یورپی ملکوں کو ٹیکسٹائل مصنوعات بغیر ڈیوٹی کے برآمد کرسکے گا
بر طا نوی سپر اسٹورز پر پانی بھرے گو شت کی فر وخت کا انکشاف
اور
ناریل کا پانی دلکشی اور تروتازگی میں اضافے کا باعث بنتا ہے
خبروں کی تفصیل:۔
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو این آئی سی ایل اسکینڈل میں پولیس کے ذریعے سمن مل گیا۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو آج نیب کے سامنے پیش ہونے کاحکم دیاگیا ہے۔ پولیس نے آج دو بجے نیب میں پیش ہونے کیلئے سمن ان کی رہائش گاہ پر پہنچادیا ہے۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ کے حکم پر این آئی سی ایل کیس کی تفتیش میں رکاوٹیں پیدا کرنے کے الزام میں نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈی جی آپریشنز نیب ظاہر شاہ نے بدھ کوطلب کیا تھا مگر وہ حاضر نہ ہوئے۔جس کے بعد ڈی جی آپریشنز نیب نے سی پی او ملتان کو حکم دیا تھا کہ وہ سابق وزیراعظم کو نیب کی انکوائری میں پیش کریں۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اس سے قبل این آئی سی ایل کیس میں ہی چیئرمین نیب قمرالزمان چوہدری، وفاقی ٹیکس محتسب عبدالروف چوہدری اور دیگر سے بھی پوچھ گچھ کا ایک دور مکمل کرچکی ہے۔
قبا ئلی علاقوں میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم جاری ہے۔ تاہم شمالی اور جنو بی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پو لیو مہم چلائی نہیں جا رہی ہے۔ ای پی آئی فاٹا حکام کے مطا بق 3روزہ انسداد پو لیو مہم کے دوران 7لاکھ سے زیادہ بچوں کو پو لیو سے بچاو? کے قطرے پلا نے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جن کے لیے 2 ہزار سے زیادہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔تاہم شمالی اور جنو بی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پو لیو مہم شروع نہیں کی جا سکی ہے۔ جس سے 2لا کھ سے زیادہ بچے پو لیو کے قطروں سے محروم رہ جا ئیں گے۔
یورپی یونین نے پاکستانی برآمدات کو جی ایس پلس مراعات فراہم کردی ہیں، سہولت ملنے سے 27 یورپی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 1 ارب ڈالر سالانہ تک کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ بیلجئیم کے داراحکومت برسلز میں ہونے والے یورپی یونین پارلیمنٹ کے اجلاس میں پاکستان کو جی ایس پی پلس مراعات دینے کی منظوری دیدی گئی۔ پارلیمنٹ کے 406 ممبران نے پاکستان کے حق میں جبکہ 182نے مخالفت میں ووٹ دیے۔ پاکستان 2017ئ تک ان مراعات سے فائدہ اٹھا سکے گا۔سہولت کے تحت پاکستان کی ٹیکسٹائل کی 900 اور دیگر شعبوں کی1600 مصنوعات ڈیوٹی کے بغیر یورپی یونین کے 27 ممالک کو برآمد کی جاسکیں گی۔پاکستان یورپی یونین کو تقریبا 5 ارب 60 کروڑ ڈالر کی برآمدات کرتا ہے اور سہولت ملنے کے بعد ملکی برآمدات میں 1 سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا اضافہ ہوسکتا ہ
مضرِصحت گو شت صرف پا کستا ن میں ہی نہیں بیچا جا تا بلکہ بر طا نیہ جیسے ملک میں بھی یہ دھند اجا ری ہے۔مشہور بر طا نوی اخبار(Daily Mail) کی حالیہ رپو رٹ کے مطابق مشہور سپر اسٹور zپر مر غی کا ایسا گو شت فر وخت کیا جا رہا ہے جن کا وزن پا نی کے انجکشن لگا کر بڑھا یا گیا ہے۔ اس رپو رٹ کے مطابق بظا ہر بہت رس بھر ے او ر صحت بخش نظر آنے والے اس گو شت میں کئی کیمکلز کے علاوہ بیس فیصد تک پانی بھی ملایا جا تا ہے جس سے گو شت کے وزن میں اضا فہ ہو جا تا ہے۔ رپو رٹ میں یہ انکشا ف بھی کیا گیا ہے کہ صرف گو شت ہی نہیں بلکہ مچھلیوں ا ور جھینگوں کو بھی فا سفیٹ ملے پانی میں بھگو کر رکھا جا تا ہے تاکہ ان کے وزن میں اضافہ ہو سکے۔
کچے ناریل کا پانی ناصرف ترو تازگی کا باعث بنتا ہے بلکہ کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہوئے صحت کیلئے بھی انتہائی مفیدمانا جاتا ہے۔برطانیہ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ناریل ایک خوش ذائقہ پھل ہے جسکے پانی میں وٹامن سی سمیت ایسے کئی عنا صر پائے جاتے ہیں جو ہاضمہ بہتر بنانے اور پیٹ کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ناریل کے پانی میں گلوکوز سمیت ایسے قدرتی منرلزبھی موجود ہوتے ہیں جو گرمی کی شدت کو کم کرنے کی تاثیر رکھتے ہیں اور جلد کی شادابی اور رعنائی میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق گرمیوں میں ناریل اور اس کے پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے والے افراد کی قوت مدافعت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔
You may also like
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 |