Written by prs.adminDecember 11, 2013
PPI NEWS Bulletin 0800پی پی آئی نیوز بلیٹن
General . International . News Bulletins | نیوز بلیٹن . Politics . Sports Article
ہیڈلائنز:۔
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج رٹائر ہوجائیں گے
بنگلہ دیش: سپریم کورٹ نے عبدالقادرملا کی سزائے موت پر عملدرآمدروک دیا
سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے سے 2دن کیلئے بند
بل ایوارڈز 2013میں امریکی چھاگئے
اور
پاکستان اور سری لنکاکے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔
خبروں کی تفصیل:۔
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج رٹائر ہوجائیں گے۔ پاکستان میں عدلیہ آج جس مقام پر ہے اور عوام میں جو مثبت تاثر رکھتی ہے اس کے لیے افتخار محمد چوہدری کے کردار کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوئٹہ میں پیدا ہوئے اور اور یہیں ابتدائی تعلیم حاصل کی ۔ افتخار چودھری نے اپنے قانون کی ڈگری حیدرآباد سندھ سے حاصل کی اور پھر پریکٹس کا آغاز 1974میں کوئٹہ سے کیا اور ڈسٹرکٹ کورٹ میں بطور ایڈوکیٹ اپنا اندراج کروایا۔ انہوں نے آئینی، فوجداری ،سول اور محصولات جیسے معاملات پر گہری نگاہ رکھی۔
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے 1971ئ کی جنگ میں جنگی جرائم میں ملوث پائے جانے والے جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو دی گئی سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کا حکم دیا ہے۔عبدالقادر ملاکے وکلا کاکہناہے کہ منگل کی رات سزائے موت پر عملدرآمد ہونے سے صرف ڈیڑھ گھنٹہ قبل سپریم کورٹ نے یہ حکم جاری کیا۔۔سپریم کورٹ کے رجسٹرارکے مطابق جماعت اسلامی کے رہنما نے موت کی سزا کے فیصلے کے خلاف نگرانی کی درخواست دائر کر رکھی ہے جس کی سماعت آج صبح ہوگی۔اس لیے موت کی سزاپرعملدرآمدکوملتوی کیاگیاہے۔
سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح8بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 48 گھنٹوں کے لئے بند کیا جارہا ہے ، جو جمعہ کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8بجے سے بند ہو رہے ہیں، سی این جی ایسوایشن کے مطابق48 گھنٹوں کی بندش کے بعد صوبے بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز جمعہ کی صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔
2013 کے نوبل ایوارڈز کا اعلان کردیا گیا۔سب سے زیادہ ایوارڈز امریکیوں کے نام رہے۔سوئیڈن کے شہر اوسلو میں منعقد ہونے والی نوبل انعام کی تقریب میں سوئیڈن کے بادشاہ کارل گسٹاف نے ایوارڈز دیے۔ہر سال 10دسمبر کو ڈائنامائٹ ایجاد کرنے والے الفریڈ نوبل کی یاد میں نوبل ایوارڈ دیا جاتا ہے۔یہ انعام جیتنے والوں کو 12 لاکھ پچاس ہزار ڈالرز کی انعامی رقم بھی دی جاتی ہے۔شام میں کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے والے ادارے OPCW نے بھی نوبل انعام جیتا۔اس ادارے کو سراہنے کے لیے ناروے میں بھی ہزاروں افراد نے مشعل بردار جلوس نکالا۔
پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا، دبئی میں ہونے والے میچ کیلئے آئی لینڈرز نے آج ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا جبکہ گرین شرٹس کی پریکٹس جاری ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی شاہینوں اور سری لنکن ٹائیگرز کے درمیان جنگ ہوگی۔سری لنکا کی تیاریوں پر پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی گہری نظر ہے اور کھلاڑیوں کو بھی یہ بات بتادی گئی کہ افغانستان کے خلاف میچ جیسی پرفارمنس آئی لینڈرز کے خلاف کسی صورت قبول نہیں، گرین شرٹس کو اگر فاتحانہ کارکردگی دکھانا ہے تو تربیتی سیشن میں کمال فن کیلئے خوب پسینہ بہانا ہے۔
You may also like
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | ||||
4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 |
11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 |
18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |