PPI News Bulletin 2000 پی پی آئی نیوزبلیٹن
صدر آ صف علی زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پےپلز پا رٹی کی فتح جمہوریت کی فتح ہے۔ پےپلز پا ر ٹی کی کو ر کمےٹی کا اجلا س اےوان صدر اسلام آ با د مےں صدر زرداری کی زےر صدارت ہوا،جس مےں سینیٹ انتخابات میں اسلم گل کی شکست کا معاملہ اور سینیٹ انتخابات کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گےا۔ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے اسلم گل کی شکست کی انکوائری کا حکم دےتے ہوئے کہا کہ اسلم گل کی شکست کے ذمہ داروں کے خلا ف کا روائی ہو گی ۔صدر زرداری کا کہنا تھا کہ اتحا دےوں کو اعتما د مےں لےکر آ گے بڑ ھےں گے ۔
آ ئندہ عام انتخابا ت کے لئے مسلم لےگ ن اور ہم خےال گر وپ مےں معاہد ہ طے پا گےا ہے ،دونوں جما عتےں اپنی شنا خت بر قرار رکھتے ہوئے اتحا د کر ےگی ۔ ن لیگ اور ہم خیال گروپ کے درمیان انتخابی اتحاد کے لیے مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات مےن لےگ کی جانب سے شہبا ز شرےف ،اسحا ق ڈار ،اور ظفر اقبال جھگڑ ا شرےک ہو ئے جبکہ ہم خےا ل گر وپ کی جانب سے سلیم سیف اللہ، ہمایوں اختر اور کشمالہ طارق شرےک تھیں ۔اجلا س کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ن لےگ کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے بتایا کہ ن لیگ اور ہم خیال کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق رائے ہوگیا، معاہدے کو حتمی شکل نواز شریف دیں گے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ عام انتخابات میں دونوں جماعتیں اتحاد قائم کریں گی تاہم دونوں کی اپنی اپنی علیحدہ شناخت قائم رہے گی ۔
سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین کے عہدے پر پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اے این پی نے پیپلز پارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان سے اے این پی کے نومنتخب سینیٹر داود خان اچکزئی کو سینیٹ کی ڈپٹی اسپیکر شپ کا عہدہ دیا جائے دوسری جانب پیپلزپارٹی بلوچ قوم کا احساس محرومی دور کرنے کیلئے بلوچ قومیت سے تعلق رکھنے والی مسلم لیگ ق کی روبینہ عرفان کو ڈپٹی چیئرپرسن کا عہدہ دینے پر اصرار کر رہی ہے۔ جبکہ اے این پی کا اصرار ہے کہ بلوچستان کو ڈپٹی اسپیکر شپ کا عہدہ قومیت کی بنیاد پر نہیں بلکہ بلوچستان سے تعلق رکھنے کی بنیاد پر دیا جائے۔ ذرائع کے مطابق عہدوں کی تقسیم پر اختلافات دور کرنے کیلئے آج ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کے رہنماوں کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
وزیراعظم پر فرد جرم کے خلاف انٹراکورٹ اپیل مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئینی عہدیدار عدالتی احکامات پرعمل نہ کریں تو وہ عوامی اعتماد سے انحراف کے مترادف ہے ، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 8 رکنی بنچ نے 10 مارچ کو وزیراعظم پر فرد جرم کے خلاف انٹراکورٹ اپیل مسترد کی تھی ، انٹراکورٹ اپیل کا تفصیلی فیصلہ 15 صفحات پر مشتمل ہے جسے جسٹس جواد ایس خواجہ نے تحریری کیا ہے ، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طرف سے دفاع میں پیش کئے گئے حقائق پر کچھ نہیں کہنا چاہتی, تاہم حقائق سے معلوم ہوتا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کا کیس بنتا ہے ، معاشرے کے تمام افراد قانون کے سامنے برابر ہیں اورمعاشرے کا ہر فرد عدالتی احکامات پر عمل درآمد کا پابند ہے ، ایک آئینی عہدیدار کی طرف سے عدالتی حکم کی عدولی زیادہ سنجیدہ معاملہ ہے، عدالتی فیصلے میں آئین کے ابتدائیہ ، آرٹیکل 5 ، 25 اور بانی پاکستان قائد اعظم کے قانون پر عمل درآمد سے متعلق بیانات کا حوالہ بھی دیا گیا ہے، فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام ادارے سپریم کورٹ کی معاونت کے پابند ہیں، ایسے معاشرے تباہ ہوجاتے ہیں جہاں قانون صرف عام آدمی کے لیے ہو۔
سات ملکی اسنوکرٹورنامنٹ کے دوسرے دن پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی ملی جلی رہی۔ کچھ کیوسٹ جیت گئے تو کچھ ہار گئے ۔پاکستانی کیوسٹ شرجیل محمو د ایران کے ورلڈ چیمپئن حسین وفائ سے ہار گئے، کشن گیر اور سہیل شہزاد بھی شکست سے نہ بچ سکے ۔ پاکستان کو دن کی پہلی کامیابی عبدالستار نے دلائی جنہوں نے یو اے ای کے مصطفی شہاب کو 4-3سے شکست دی ۔عبدالستار نے سنچری بریک بھی کھیلا محمد آصف نے مصر کے یاسر احمد اور سلطان محمود نے یو اے ای کے محمد علی کو ہرایا۔ سلطان محمود 126کا شاندار بریک کھیلنے میںبھی کامیاب رہے ۔
محکمہ مو سمیات کے مطا بق آ ئندہ24گھنٹوں کے دوران شما ل مشرقی پنجاب،مالاکنڈ،ہزارہ ڈوےژن ،کشمےر اور گلگت بلتستان مےں چند اےک مقامات پر گر ج چمک کے ساتھ با رش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ہے ۔جبکہ ملک کے دےگر حصوں مےں مو سم خشک رہے گا ۔آج ملک کے چند شہروں مےں زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت کچھ اسطر ح رہا۔اسلام آباد23اور11 ،لاہور28اور13،کر اچی28اور21، پشاور20اور09،کوئٹہ 21اور2،مظفرآباد12اور09، لاڑکانہ33اور17حیدرآباد33اور17، سکھر34اور20،ساہیوال29اور14،سرگودھا27اور10 ، بہاولنگر32اور19، فیصل آباد29اور15جبکہ ڈیرہ اسمعیل خان میںزیادہ سے زیادہ27 اورکم سے کم13ڈگری سینٹی گریڈ رہا ۔
You may also like
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |
Leave a Reply