Monday, 5 October 2026

(‘CIA Doctor’ sentence divides Pakistan) سی آئی اے کی مدد پر پاکستانی ڈاکٹر کو سزا

  ڈاکٹر شکیل آفریدی کا کیس دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، یہ وہی ڈاکٹر ہے جس نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کو اسامہ بن لادن کی تلاش میں مدد دی۔ گزشتہ دنوں اسے ایک قبائلی عدالت میں 33 سال قید کی سزا سنائی گئی…

Santosh Kumar’s Death Anniversary سنتوش کما ر کی برسی

قرار لوٹنے والے توپیار کو ترسے جیسے سپرہٹ گیتوں اور اپنی اداکاری سے شائقین کا قرار لوٹ لینے والے پاکستانی فلم انڈسٹری کے تاریخ ساز ہیرو سید موسیٰ رضا المعروف سنتوش کمار پچیس دسمبر 1925ءکو لاہور میں پیدا ہوئے۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کے پہلے سپراسٹار ہیرو نے قیام پاکستان سے…

FAFEN report About Crimes خواتین کے خلاف ہونے والے جرائم میں اضافہ

حال ہی میں جاری کی گئی فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک رپورٹ کے مطابق رواں سال مارچ کے مہینے میں خواتین کے خلاف ہونے والے جرائم میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ گزشتہ مہینوں کے مقابلے میں بیشتر اضلاع میں خواتین کے خلاف ہونے والے جرائم کے حوالے…

(Kashmir Report pushes for India law changes) کشمیر میں بھارتی قوانین میں تبدیلی کی سفارش

  (Kashmir Report pushes for India law changes) کشمیر میں بھارتی قوانین میں تبدیلی کی سفارش بھارتی حکومت کو ایک پارلیمانی کمیٹی نے مقبوضہ کشمیر میں اہم قوانین میں تبدیلیاں لانے کی سفارشات پیش کی ہے، یہ کمیٹی کشمیر میں دو برس قبل بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کے دوران…

Police FM radio to start working soon

Karachi: Police FM radio would start working soon after permission from Pakistan Electronic Medical Regulatory Authority (PEMRA) and allotment of frequency by Frequency Allotment Board (FAB), while necessary arrangements for this police radio stations are being carried out, a meeting here Saturday was told. The meeting presided over by Inspector General Police (IGP) Sindh Mushtaq […]

Teachers working in Private Schools نجی اسکولز اور خواتین اساتذہ کی حالت وزار

پاکستان بھر میں ایسے ان گنت اسکول ہیں جہاں والدین سرکاری اسکولوں کی ابتر صورتحال سے گھبرا کر اپنے بچوں کا ایڈمیشن کرواتے ہیں۔سرکاری اسکولوں کے مقابلے میں پرائیویٹ اسکولوں کا معیار تعلیم ہی نہیں فیسوں کی شرح بھی خاصی بلند ہے،اِنھی اسکولوں میں درس و تدریس سے وابستہ خواتین…

Afghan minorities demand their own schools افغان اقلیتی برادریوں کا اپنے اسکولوں کا مطالبہ

افغان صوبے ننگرہار میں دوماہ قبل ایسا خصوصی اسکول قائم کیا گیا ہے جو صرف ہندو اور سکھ طالبعلموں کیلئے مخصوص ہے۔یہ ہندو اور سکھ بچوں کیلئے مخصوص افغانستان کا تیسرا اسکول ہے۔ جلال آباد شہر میں واقع ہندو مندر کے اندر ہندو اور سکھ بچوں کیلئے اسکول قائم کیا…

PPI NEWS Bulletin 2000 پی پی آ ئی نیوز بلیٹں

ہیڈلائنز:۔ پنجاب کا بجٹ پیش، اسی ہزار نئی اسامیوں کا اعلان آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام دوست ہے، وزیراعلیٰ پنجاب وفاقی وزیر پیٹرولیم نے سی این جی ایسوسی ایشن کو مافیا قرار دیدیا ملک کے بیشتر حصوں میں سی این جی اسٹیشنز تیسرے روز بھی بند، عوام پریشان قومی…