Tuesday, 6 October 2026

Ahmed Nadeem Qasmi’s Death Anniversary احمد ندیم قا سمی کی برسی

اردو ادب کی ہمہ جہت شخصیت اور زندگی کی تلخیوں کو لفظوں کا پیرہن دینے والے احمد ندیم قاسمی 20 نومبر 1916ءکو پنجاب کے علاقے خوشاب میں پیدا ہوئے تھے۔انکا اصل نام احمد شاہ تھا اورندیم ان کا تخلص تھا۔ احمد ندیم قاسمی نے ابتدائی تعلیم گاو¿ں میں حاصل کی…

Women Makeup Artist خوا تین میک اپ آرٹسٹ

ٹی وی ڈراموں ،خبروں اور دیگر پروگراموں میں نظر آنے والے خوبصورت چہرے دلوں کو خوب بھاتے ہیں ،لیکن ان چہروں کو خوبصورت بنانے میں بنیادی کردار میک اپ آرٹسٹ کا ہوتا ہے جو ٹی وی اسکرین پر تو نظر نہیں آتے لیکن ان کے کام کی مہارت ٹی وی…

(Overseas Malaysians fear delays to postal voting rights) بیرون ملک ملائیشین عوام کو ووٹنگ حقوق نہ ملنے کا ڈر

  ملائیشیا میں رواں برس عام انتخابات کے انعقاد کا امکان ہے، تاہم بیرون ملک مقیم سات لاکھ ووٹرز اس سلسلے میں فکرمند ہیں۔ اس وقت صرف طالبعلموں اور سرکاری ملازمین کو ہی بیرون ملک سے بذریعہ ڈاک ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے۔تاہم بیرون ملک مقیم ملائیشین افراد بھی…

Fatima Jinnah’s Death Anniversary مادرملت فاطمہ جناح کی برسی

مادرملت فاطمہ جناح 31 جولائی 1893ءکو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ 1910 میں انہوںنے میٹرک اور 1913 میں سینئر کیمرج کا امتحان پرائیویٹ طالبہ کی حیثیت سے پاس کیا۔ 1922 وہ سال ہے جب محترمہ نے ڈینٹیسٹ کی تعلیم مکمل کر لی۔ تاہم 1929 میں قائد اعظم محمد علی جناح کی…

Hazrat Lal Shehbaz Qalander حضرت لال شہباز قلندر

سندھ کے عظیم صوفی بزرگ حضرت لال شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ، جن کا اصل نام سید عثمان مروندی تھا، 1177ءمیں افغانستان کے علاقے مروند میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام سید ابراہیم کبیر الدین تھا۔حضرت لال شہباز قلندر کو اس دور میں غزنوی اور غوری سلطنتوں کا…

Hijaab حجاب

  آج کل کے دور میں بدلتے فیشن کے ساتھ ساتھ چلنا مرد وخواتین دونوں کی کی مجبوری بن چکی ہے ۔فیشن نہ صرف کپڑوں ،جوتوں اور دیگر چیزوں میں کیا جاتا ہے بلکہ آج کل حجاب اور عباےا میں بھی نت نئے ڈیزائین متعارف ہو رہے ہیں۔اسلامی نقطہءنگاہ سے…

(Magazine shows Indian children a way out of sex work )بھارتی بچوں کی زندگی میں تبدیلی لانے والا جریدہ

    (Magazine shows Indian children a way out of sex work )بھارتی بچوں کی زندگی میں تبدیلی لانے والا جریدہ بھارت میں ایسے بچوں کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن کی مائیں جسم فروشی کے کام پر مجبور ہوتی ہیں۔ مگر اب بچوں کے لئے ایک…

ladies police commandos خواتین پو لیس کمانڈوز

کراچی میں شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس سینٹر رزاق آباد میں انسداد دہشت گردی کی تربیت مکمل کرنے والے ایلیٹ فورس کے جوانوں کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ ہوئی ، اس تربیتی کورس کی خاص بات اس میں چار خواتین پولیس کمانڈوز کی پاسنگ آﺅٹ ہے جس میں ان خواتین پولیس…

(Malaysia: Safe as Houses?) ملائیشیا بالکل گھر جیسا محفوظ؟

  ایک عالمی سروے کے مطابق ملائیشیاءکو جنوب مشرقی ایشیاءکا سب سے محفوظ ملک قرار دیا گیا ہے، سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بھی یہاں گلی کوچوں میں جرائم کی شرح میں گزشتہ دو برسوں کے دوران 40 فیصد کمی ہوئی ہے۔تاہم حالیہ دنوں میں پرتشدد جرائم کی لہر نے حکومتی…