ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کا کہنا ہے کہ انڈونیشیاءدنیا میںشارک فنزیا شارک کے پروں کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے، ان پروں کے حصول کیلئے ہر سال ڈیڑھ لاکھ کے قریب شارکس کو ہلاک کردیا جاتا ہے، جسکے نتیجے میں شارک کی متعدد اقسام کے خاتمے کا خطرہ درپیش…
ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کا کہنا ہے کہ انڈونیشیاءدنیا میںشارک فنزیا شارک کے پروں کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے، ان پروں کے حصول کیلئے ہر سال ڈیڑھ لاکھ کے قریب شارکس کو ہلاک کردیا جاتا ہے، جسکے نتیجے میں شارک کی متعدد اقسام کے خاتمے کا خطرہ درپیش…
بھارت نے اپنے سائبر سیکیورٹی سسٹم کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اہم انفراسٹرکچر کو مزید مضبوط بنایا جاسکے، اس سے سائبر حملوں سے بھی بچاﺅ ممکن ہوسکے گا۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ بھارت اپنی سائبر ایجنسی تشکیل دینے کیلئے…
بیل گاڑیوں کی دوڑ برما کا روایتی کھیل ہے جو صدیوں سے کھیلا جارہا ہے، وقت کے ساتھ اس کی مقبولیت میں کمی آئی ہے اور اب یہ بہت کم کھیلا جاتا ہے۔تاہم دیہی زندگی میں بیل گاڑیاں بہت اہمیت رکھتی ہیں، اور وہاں میلوں ٹھیلوں میں بیلوں کی دوڑ…
پنجاب میں صارف عدالتوں یا کنزیومر کونسل کے حوالے سے دیگر صوبوں کے مقابلے میں کافی آگے ہے، گزشتہ چند برسوں کے دوران متعدد مقدمات میں ان عدالتوں نے عوامی شکایات پر کارروائی کی ہے، اور اب اس کونسل نے ون اسٹاپ سروس شروع کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔…
رابندر ناتھ ٹیگور پہلے ایسے غیر پورپی شخص تھے جنھوں نے نوبل انعام اپنے نام کیا، گیتاانجلی ٹیگور کا شاہکار مانا جاتا ہے، اور اسی پر انہیں 1913ءمیں نوبل انعام بھی دیا گیا۔اس بات کو سو برس مکمل ہونے پر سوئیڈن میں شرمیلا ٹیگور کو خوش آمدید کہا گیا ہے۔…
برما میں حال ہی میں پہلی بار ہیومین رائٹس فلم فیسٹیول کا انعقاد ہوا، ایک ایسا ملک جو طویل عرصے تک باہری دنیا کیلئے بند رہا ہو، اس طرح کی تقریب تیزی سے آنیوالی تبدیلیوں کا اشارہ ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیںآج کی رپورٹ دیوار ان الفاظ سے مزئین…
امن امکان کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب افغان حکومت نے امریکہ اور طالبان کے درمیان مجوزہ بات چیت کے بائیکاٹ کی دھمکی دی، صدر حامد کرزئی شروع میں تو کافی پرجوش نظر آتے تھے مگر اب انکا موقف ہے کہ انکی حکومت ایسے کسی مذاکرات میں شریک نہیں…
میرا سوہنا سجن گھر آیا نی جیسے صوفیانہ کلام گا کر شہرت حاصل کرنے والے معروف لوک گلوکار حامد علی بیلا 1925ءکو پیدا ہوئے، ان کا تعلق بھارت کے شہر امرتسر سے تھا۔ تقسیم ہندوستان کے بعد حامد علی بیلا خاندان کے ہمراہ لاہور آگئے اور فن گلوکاری سے وابستہ…
جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ کئی برس بعد شمالی کوریا سے مذاکرات کا امکان ایک بار پھر ختم ہوگیا ہے۔ جنوبی کورین حکومت کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا اب تک اس کے دو ہزار سے زائد شہریوں کو اغوا کرچکا ہے، ان افراد کے خاندانوں کو شدید مشکلات…