ملائشیا کی ایک عدالت نے حال ہی میں غیر مسلم شہریوں کے لیے لفظ اللہ کے استعمال پر پابندی لگادی ہے اور اس حوالے سے حکومتی پابندی کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔تاہم ملائیشین عیسائیوں کے خیال میں اس فیصلے سے ان کے مذہبی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی…
ملائشیا کی ایک عدالت نے حال ہی میں غیر مسلم شہریوں کے لیے لفظ اللہ کے استعمال پر پابندی لگادی ہے اور اس حوالے سے حکومتی پابندی کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔تاہم ملائیشین عیسائیوں کے خیال میں اس فیصلے سے ان کے مذہبی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی…
برما میں نوجوان ہمیشہ سے ملکی سیاسی تاریخ میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں، مگر معاشرے کے قدامت پسند افراد کی نظر میں عمر کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور ان کے خیال میں رہنماﺅں کی عمر چالیس سال سے زائد ہونی چاہئے، مگر اب اس ملک میں نوجوانوں…
رواں برس نوبل امن انعام کیلئے سب سے پسندیدہ امیدوار ہونے کے باوجود ملالہ یوسفزئی اس قابل قدر ایوارڈ سے محروم رہیں، ملالہ کو اس اعزاز کیلئے لڑکیوں کی تعلیم کیلئے خدمات پر اس ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا تھا۔ملالہ کے آبائی علاقے یعنی وادی سوات میں اس حوالے سے…
بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت بی جے پی نے وزارت عطمیٰ کیلئے نریندر مودی کو اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے، ریاست گجرات میں ان کی اقتصادی کامیابی کو سراہا جاتا ہے مگر ان پر ہزاروں مسلمانوں کے قتل عام کا الزام بھی ہے۔اسی بارے میں سنتے ہیں کی آج کی…
ساٹھ سے زائد ممالک نے ازبکستان میں ہونے والے میوزک فیسٹیول میں حصہ لیا، جس کا مقصد دنیا بھر کے تاریخی یا لوک موسیقی کو فروغ دینا تھا۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ انتیس سا لہ د اود پز ہمان اپنے دوستوں کے ساتھ ہوٹل کے ایک…
عالمی سروے کے مطابق فلپائن صنفی مساوات کے حوالے سے سرفہرست ممالک میں سے ایک ہے، یہاں خواتین معیشت اور میدان سیاست میں نمایاں حیثیت کی حامل ہیں، اور اب یہاں دوخواتین بھی صدور منتخب ہوچکی ہیں، تاہم کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ سروے حقیقی صورتحال کی عکاسی…
پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو کے معروف اداکار سلیم ناصر پندرہ نومبر انیس سو چوالیس کو ضلع مردان کے پشتون سید گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید شیر خان تھا اوراپنی زبان پشتو ہونے کے باوجود اردو پر انہیں کمال عبور حاصل تھا یہی وجہ تھی کہ…
برمی حکومت تمام مسلح گروپس کیساتھ جنگ بندی کی منصوبہ بندی کررہی ہے، دہائیوں سے یہ گروپس خودمختاری کیلئے مسلح جدوجہد میں مصروف ہیں، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ دو سو کے قریب افراد امن کے عالمی دن کے موقع پر ینگون کے نواح میں مارچ کررہے…