Thursday, 8 October 2026

Radio Pakistan Lahore’s 76th birthday celebrated

Radio Pakistan Lahore’s 76th birthday celebratedLAHORE: After completing 76 years since its inception, Radio Pakistan Lahore celebrated its 76th birthday on Friday at Aiwan-e-Iqbal. Founded on December 16, 1937 in Lahore, Radio Pakistan Lahore has been airing its programs with different effects. Soon the station became a cultural and literary nerve centre of the country. On its 76th birthday celebration, […]

New Museum keeping Munir’s fight for justice aliveانڈونیشین انسانی حقوق میوزیم

انڈونیشیاءکے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے مقتول کارکن منیر سید طالب کے نام پر ایک میوزیم قائم کیا گیا ہے، منیر کو 2004ءدو ہزار چار میں ایک پرواز کے دوران قتل کردیا گیا تھا، اس میوزیم میں بھی منیر اور ان کے حل طلب قتل کے مقدمے سے متعلق…

PPI NEWS Bulletin 1500پی پی آئی نیوزبلیٹ

ہیڈلائنز:۔ کرپشن اور آئین سے انحراف کو برداشت کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نامزد چیف جسٹس۔ کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں اس لئے چھ سال میں ایک بھی پٹواری بھرتی نہیں کیا، شہباز شریف۔ نیٹو سپلائی کیخلاف تحریک انصاف کا دھرنا 16 ویں روز بھی جاری۔ بلوچستان بلدیاتی…

Irrawaddy Dolphins Under Threat from Electrofishingبرمی ڈولفنز کی نسل کو خطرہ

جنوب مشرقی ایشیاءکے دریائے اراﺅ ڈی میں موجود ڈولفنز کی نسل خطرے سے دوچار ہے، اس وقت صرف چھ ہزاراراﺅ ڈی ڈولفنز ہی باقی رہ گئی ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ مقامی ماہی گیر کا اراﺅ ڈیدریا کی ڈولفنز سے رشتہ بہت پرانا ہے، کشتی کے…

‘Radio’ the real pioneer

‘Radio’ the real pioneerBroadcasting in Lahore started in a small way with a transmitter installed in the YMCA building on The Mall. This was in 1928 i.e. the previous century. It was later shifted to the house owned by Sir Fazle Hussain near ‘Simla Pahari’, on the road leading to the Governor’s House, in 1937. It was at […]

India’s Supreme Court bans gay sex: ‘We are criminals again’بھارت میں ہم جنس پرستی قابل سزا جرم قرار

بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخ ساز فیصلہ سناتے ہوئے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دیدیا اور اس کے مرتکب افراد کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ سپریم کورٹ کی جانب سے ہم جنس پرستی کو…

Saving Malaysia’s Historic Hotelتاریخی ملائیشین ہوٹل کو بچانے کی جدوجہد

ملائیشیاءمیں ایک تاریخی چینی ہوٹل اور دکان کی ملکیت کے حصول کیلئے جنگ شروع ہوگئی ہے، یہ عمارت انیس سو اڑتیس میں تعمیر ہوئی اور اب حکومت ریلوے نیٹ ورک کی توسیع کے لئے اسے اپنی ملکیت میں لینا چاہتی ہے، اس علاقے کی متعدد عمارات گرادی گئیں۔اسی بارے میں…

A Free School for Pakistani Girls – پاکستانی بچیوں کیلئے مفت اسکول

پاکستان کی تین فیصد سے بھی کم خواتین کو اعلیٰ تعلیم تک رسائی حاصل ہوتی ہے، پرائمری تعلیم کے بعد اسکولوں سے لڑکیوں کے اخراج کی شرح بہت زیادہ ہے، ایلیزا بروہی اس رجحان میں تبدیلی کیلئے لڑکیوں کیلئے ایک مفت اسکول کیساتھ سرگرم عمل ہیں، اسی بارے میں سنتے…

PPI NEWS Bulletin 1300پی پی آئی نیوزنیوزبلیٹن

ہیڈ لائنز:۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں میںاضافہ کراچی،40 سے زائد وارداتوں میں ملوث 2 ٹارگٹ کلرز سمیت 7 ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد مصر کے آئین میں تبدیلی کے لیے ریفرنڈم اگلے مہینے ہوگا قومی جونیئر ہاکی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی اور گلگت…