Saturday, 19 September 2026

Lack of patience معاشر تی عد م بر د ا شت میں اضا فہ

     یہ حقیقت ہے کہ پاکستانی معاشرے میںصبر وتحمل اور برداشت کا مادہ تیزی سے ختم ہوتا جارہا ہے۔ غم ہو یا خوشی، عوام کا ردعمل انتہاپسندانہ رویے کا مظہرہوتا ہے، جسکی ایک حالیہ مثال پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے دوران خوشی میں…

Demonstrations at Press Clubs پریس کلبوں کے با ہر احتجاجی مظاہرے

            گزشتہ تین سے چاربرسوں کے دوران ملک بھر میں خصوصاً پریس کلبوںکے باہر احتجاجی مظاہروں کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ ہوا۔پریس کلب وہ مقام ہے جہاں معاشرے کا پسماندہ طبقہ آکر اپنے مسائل بیان کرتا ہے، اس پر احتجاج کرتا ہے اورکیمپ لگاتا ہے…

Demonstrations at Press Clubs پریس کلبوںکے باہر احتجاجی مظاہرے

            گزشتہ تین سے چاربرسوں کے دوران ملک بھر میں خصوصاً پریس کلبوںکے باہر احتجاجی مظاہروں کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ ہوا۔پریس کلب وہ مقام ہے جہاں معاشرے کا پسماندہ طبقہ آکر اپنے مسائل بیان کرتا ہے، اس پر احتجاج کرتا ہے اورکیمپ لگاتا ہے…

Exam system امتحانی نظام

    ملکی امتحانی نظام کو بہتر بنانے کیلئے ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے سربراہان کی کمیٹی آئی بی سی سی نے گزشتہ ماہ کراچی میں ایک کانفرنس منعقد کی۔ دو روزہ کانفرنس میںآئی بی سی سی نے متعدد اہم فیصلے کیے جن میںمیٹرک اور انٹر کی جعلی مارکس شیٹ…

Polluted Water in Thar تھر میں آلودہ پانی

    ہوا، خوراک اور پانی تین ایسی بنیادی عنصر ہیں، جن کے بغیر کسی مقام پر زندگی کا تصور بھی ممکن نہیں،صحرائی علاقوں میں عموماً خوراک اور پانی کی شدید قلت رہتی ہے۔ایسی ہی صورتحال کا سامنا بائیس ہزاراسکوائر کلومیٹر رقبے پر پھیلے صحرائی علاقے تھرکے چودہ لاکھ رہائشیوں اور…

Preparations for natural disasters ناگہانی حالات اور منصوبہ بندی

    کرہ ارض کا درجہ حرارت بڑھنے کے منفی اثرات پاکستان پر بہت زیادہ مرتب ہورہے ہیں۔عالمی اداروں کی رپورٹس کے مطابق ماحولیاتی توازن میں بگاڑ کے باعث پاکستان کا مستقبل محفوظ نہیں رہا اور ہمارے ہاں آنے والا سیلاب بھی اسی وجہ سے آیا ،کیونکہ موسمی درجہ حرارت میں…

Consumer rights and Responsiblities صا رفین کے حقو ق اور ذمہ د اریاں

یہ ایک گھریلو خاتون شیما صدیقی ہیں جو روزافزوں بڑھتی مہنگائی سے انتہائی پریشان ہیں، کیونکہ مہنگائی کی لہر ہے کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔جس شے کو لیں اسکی قیمت میں روزبروز اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے جس سے عام آدمی کا بجٹ شدید متاثر ہوا…