Saturday, 19 September 2026

ICC Cricket World cup کرکٹ کا عالمی کپ

    دنیائے کھیل میں اولمپکس اور فٹبال ورلڈکپ کے بعد تیسرا سب سے بڑامقابلہ یعنی کرکٹ کا عالمی کپ بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش میں شروع ہوگیا ہے۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ،ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا سب سے اہم اور مقبول ترین مقابلہ ہے جس کا انعقاد…

Gas Load Managment & Industries گیس کی فراہمی اور صنعتیں

وفاقی سیکریٹری پٹرولیم امتیاز قاضی نے کہاہے کہ ملک میں قدرتی گیس کے موجودہ شارٹ فال میں اگلے دس سالوں کے دوران تین گنا اضافے کاخدشہ ہے۔زیرزمین ٹائٹ گیس ذخائر نکالنے کیلئے مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری لی جائے گی۔ سیکریٹری پٹرولیم نے 29جنوری کو اسلام آباد میں تیل اورگیس…

Problems of working women ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل

    اگرچہ خواتین معاشرے کی معاشی ترقی کے لیے حیات افزا کردار ادا کرتی ہیں لیکن ان کے اس کردار کو شاذونادر ہی تسلیم کیا جاتا ہے۔خواتین کے لیے گھر سے باہراپنی پیشہ ورانہ معا شی ذمہ داریاںادا کرنا عام طو ر پر حوصلہ افزا ردعمل حاصل نہیں کر پاتا۔کام…

Polio campaing in Pakistan پاکستان میں پولیو مہم

    پاکستان میں1994ءمیں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے اپنی بیٹی بختاور کو پولیو کی حفاظتی خوراک پلاکر پہلی بار قومی مہم کا آغاز کیا تھا۔پہلی انسداد پولیو مہم کو سولہ سال گزرنے کے باوجود بھی ملک سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہیں کیا جاسکا۔ 1988ءمیں ایک سو پچیس ممالک…

Kidnappings in Interior Sindh اندرو ن سندھ میں اغوا ء کی وا رداتیں

            صوبہ سندھ کے علاقے اوباڑو کے قریب دو مغوی، اغوا کاروں کی قید سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ان افراد کا کہنا تھا کہ انہیں لڑکیوں کے ذرےعے موبائل فون پر شادی کا جھانسہ دے کر بلایااور اغوا کرلیا گیا۔ انہوں نے انکشاف کہ…

Gugral tree ۔گگرال کا درخت

پاکستان میں موجود صحرائے تھر دنیا کا چوتھا سب سے بڑے صحراہے۔صحرائے تھر دیگر صحراﺅں کے مقابلے میں منفرد خصوصیات کا حامل ہے۔یہاں کی زمین بنجر و خشک نہیں، بارشیں یا پانی ملنے کی صورت میں یہاں کی زمین انتہائی زرخیر ہوجاتی ہے،جبکہ جگہ جگہ سبزہ اگ آتا ہے۔ یہی…

Comedy Radio channel مزاحیہ ایف ایم چینل

    کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ دنیا میں کوئی نشریاتی ادارہ یا دوسرے لفظوں میں کوئی ریڈیو سنجیدہ، معاشرتی، معاشی یا کسی بھی موضوع کے پروگرامز کے بغیر صرف مکمل مزاح کے سہارے چلایا جاسکتا ہے؟ اس طرح کا تو ٹی وی چینل بھی دنیا بھر میں اگر ہوا…