Tuesday, 22 September 2026

World Poetry Day عالمی یو م شا عری

پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں شاعری کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی جانب سے 1999ءمیں ہر سال یہ دن اکیس مارچ کو منایا جا تا ہے ، جس کا مقصد معاشرے میں شاعر اورشاعری کی اہمیت اجاگرکرنا ہے۔ مغرب الہام اورمعجزوں پر توزیادہ…

EOBI ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹیٹیوشن

EOBIیا ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹیٹیوشن۔۔۔ بے شمار افراد کو پنشن اور گرانٹ کی سہولیات فراہم کر رہا ہے، نجی اداروں میں کام کرنے والے ملازمین خصوصاً خواتین کیلئے جہاں بعد ازریٹائرمنٹ کوئی پنشن یا گر یجوئٹی کی سہولت فراہم نہیںکی جاتی وہاںEOBIجیسے ادارے کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔EOBIمیں پبلک…

In search of clean drinking water in Afghanistan افغانستان میں صاف پانی کی تلاش

Afghan waterافغان پانی افغانستان میں لوگ صرف جنگ کا نشانہ نہیں بن رہے، آلودہ پانی ان کے لئے زیادہ جان لیوا ثابت ہورہا ہے۔ گزشتہ برس یونیسیف کا کہنا تھا کہ افغانستان کی صرف پچاس فیصد آبادی کو پینے کے صاف پانی تک رسائی حاصل تھی، جبکہ حکومتی اعدادوشمار کے…

How Women Fighting with Inflation مہنگا ئی کے خلا ف خوا تین کی جدو جہد

روز مرہ استعمال میں آنے والی اشیاءکی بڑھتی ہوئی قیمتیں۔۔۔جسے عرف عام میں مہنگائی کا نام دیا جاتا ہے۔۔۔جو کسی عذاب کی صورت مردو خواتین دونوں کیلئے ہی پریشان کن ہے، بلکہ مردوں کی نسبت خواتین کیلئے مہنگائی ایک براہ راست چیلنج ہے، کیونکہ ہمارے معاشرے میں گھریلو اُمور کا…

Sex Attack Victim Targeted by India Policeجنسی زیادتی سے متاثرہ لڑکی بھارتی پولیس کا ہدف بن گئی

(India paraplegic girl)بھارتی مفلوج لڑکی سیما سنگھ نامی لڑکی کو گزشتہ برس مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں نے دوران حراست جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ، جس کے بعد اس نے چلتی ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔اور اب وہ ایک ٹانگ…

Shafiq-ur-Rehman Death Anniversary شفیق الرحما ن کی بر سی

اردو کے معروف مزاح نگار شفیق الرحمن کو دنیا سے گزرے آج 12 برس بیت گئے۔ شفیق الرحمن 9 نومبر 1920ءکو مشرقی پنجاب کے علاقے کلانور میں پیدا ہوئے۔ شفیق الرحمن نے 1942 میں پنجاب یونیورسٹی کنک ایڈورڈ کالج لاہور سے ایم بی بی ایس کیا۔ قیام پاکستان سے پہلے…

Muhammad Ali Death Anniversary محمد علی کی بر سی

پاکستان کے معروف اداکار محمد علی انیس اپریل 1931ءکو بھارت کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے اور تقسیم برصغیر کے بعد انہوںنے پاکستان آ کر اپنی فنی خدمات کا آغاز کیا۔ انہوںنے ابتداءمیں اپنے کیرئیر کا آ غاز ریڈیو پاکستان کراچی سے کیا۔ ان کی بھرپور آواز نے انہیں…