Tuesday, 22 September 2026

World Water Day عالمی یوم آ ب

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم آب منایا جارہا ہے۔عالمی یوم آب کے منانے کا مقصد انسانی حیات کیلئے پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں سات ارب افراد موجود ہیں اوردوہزار پچاس تک یہ تعدا د نوارب ہوجائے گی۔ پاکستان کا تعلق…

Nisar Bazmi Death Anniversary نثا ر بز می کی بر سی

معروف موسیقار نثار بزمی یکم دسمبر انیس سو چوبیس کو بمبئی کے نزدیک واقع قصبہ خاندیش میں پیداہوئے۔انیس سو انتالیس میں نثار بزمی نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور ڈرامہ آرٹسٹ اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا۔انیس سو چوالیس میں انہوں نے بمبئی ریڈیو سے نشر ہونے والے ڈرامے نادر…

Aurat Foundation New Project عور ت فا ﺅنڈیشن پرا جیکٹ

خواتین کے حقوق کے تحفظ اور روزمرہ زندگی میں خواتین کو درپیش مسائل کے ازالے کیلئے مقامی اور عالمی سطح پر مختلف این جی اوز کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے مثبت نتائج دیکھنے میں آرہے ہیںجس کی واضح مثال پارلیمنٹ میں خواتین کے مسائل کے حوالے سے…

Radio Pakistan: Alive and kicking

This refers to a letter by Mr. Iftikhar Mirza in your esteemed daily on March 20, 2012 asserting that some national entities including Radio Pakistan are near shut-down. Begging to differ so far as Radio Pakistan is concerned, it can only be termed as lack of knowledge that Radio Pakistan has been bracketed with PIA, […]

China’s Premier emphasizes need for urgent political reformچینی وزیراعظم کا فوری سیاسی اصلاحات پر زور

(China reform)چینی اصلاحات چین کے وزیراعظم وین جیاباﺅ نے حال ہی میں فوری سیاسی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا،انھوں نے انتباہ کیا کہ سیاسی اصلاحات کے بغیر چین کی اقتصادی ترقی خطرے میں پڑ جائے گی۔ چینی وزیراعظم نے پارلیمنٹ سے اپنے خطاب میں اپنی غلطیوں پر اظہار معذرت…

Khwaja Khursheed Anwer’s Birth Anniversary خواجہ خورشید انورکا یوم پیدائش

مہدی حسن کی آواز میں مجھ کو آواز دے تو کہاں ہے اور ان جیسے ان گنت لافانی گیتوں کے خالق خواجہ خورشید 21 مارچ 1912ءکو میانوالی میں پیدا ہوا۔اپنے عہد کے اس عظیم موسیقار کے تخلیقی سفر کا آغاز 1939 میں ریڈیو سے کیا، اور 1941ءمیں اپنی پہلی فلم…

International Day of Racial Discrimination نسلی امتیاز کے خاتمے کا عالمی دن

پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج نسلی امتیاز کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن اکیس مارچ انیس سو ساٹھ کو جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے مرنے والے ساٹھ افراد کی یاد میں منایا جاتا…