صحا فت سے وا بستہ خوا تین کیلئے ٹریننگ سیشن اور فیلو شپ پروگرا مز کا انعقاد خو ش آ ئند اقدا م ہے جس سے خوا تین پرو فیشنلز کو صحا فت کی فیلڈ میں نئی تیکنیکس سے واقفیت ملتی ہے مقا می اخبا ر سے منسلک گو نیلہ…
صحا فت سے وا بستہ خوا تین کیلئے ٹریننگ سیشن اور فیلو شپ پروگرا مز کا انعقاد خو ش آ ئند اقدا م ہے جس سے خوا تین پرو فیشنلز کو صحا فت کی فیلڈ میں نئی تیکنیکس سے واقفیت ملتی ہے مقا می اخبا ر سے منسلک گو نیلہ…
بھارت میں سیاسی موضوع پر بننے والی فلم شنگھائی نے بھارتی عوام کی توجہ حاصل کرلی ہے، مگر اس کی وجہ فلم کی جاندار کہانی نہیں، بلکہ ایک متنازعہ گیت کی شمولیت ہے۔اس گانے پر پابندی کی درخواست کو عدالت نے مسترد کردیا، مگر اس سے تنازعے کی شدت…
قومی اور بین الاقوامی سطح پر بے شمار شعبوں میں خواتین اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں،انھی میں ایک شعبہ کال سینٹر انڈسٹری کا ہے، جو بڑی تیزی سے پاکستان میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ نوجوانوں کیلئے اس شعبے میں ترقی کے لامحدود مواقع موجود ہیں، نہ صرف…
ہیڈلائنز:۔ ارسا نے سندھ وپنجاب کے پانی میں 31فیصد کٹوتی کردی، بجلی بحران مزید بڑھنے کا خدشہ بجلی سے محروم افراد مشتعل، پنجاب بھر میں احتجاج اور لوٹ مار،2افرادجاں بحق بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے پیپکو کو آٹھ ارب روپے مل گئے وزیراعظم کی ریاض میں سعودی فرمانروا سے…
ہیڈلائنز:۔ لوڈشیڈنگ بڑھنے کے ساتھ پرتشدد احتجاج کی شدت میں بھی اضافہ وزیراعظم نے بجلی بحران کا نوٹس لے لیا، کل توانائی کانفرنس طلب وزیراعظم کے حق میں اسپیکر کی رولنگ پر نظرثانی کی جاسکتی ہے، چیف جسٹس جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف مجبوراً آپریشن کرنا پڑا، آرمی چیف کراچی…
کہتے ہیں کہ عمارت کی بنےاد صحیح ڈالی جائے تو وہ مضبوط اور پائیدار ہوتی ہے۔لیکن اگر بنےاد کمزور ہو تو عمارت کمزور اور ناپائیدار ہوتی ہے۔یہی حال بچوں کا ہے ،اگر ان کی بنیاد مضبوط اور صحیح خطوط پر ہو تو بچے بہترین کردار و شخصیت کے حامل ہوتے…
(Indonesians going bald to fight cancer) کینسر کے خلاف انڈونیشین عوام کی بالوں کی قربانی انڈونیشیاءمیں کینسر سے اموات کی شرح بہت زیادہ ہیں، خصوصاً بچے اس سے بہت زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ اس مرض کا علاج مہنگا ہونے کے باعث بیشتر بچے مناسب طبی سہولیات سے محروم رہتے…