Saturday, 26 September 2026

Hazrat Lal Shehbaz Qalander حضرت لال شہباز قلندر

سندھ کے عظیم صوفی بزرگ حضرت لال شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ، جن کا اصل نام سید عثمان مروندی تھا، 1177ءمیں افغانستان کے علاقے مروند میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام سید ابراہیم کبیر الدین تھا۔حضرت لال شہباز قلندر کو اس دور میں غزنوی اور غوری سلطنتوں کا…

Hijaab حجاب

  آج کل کے دور میں بدلتے فیشن کے ساتھ ساتھ چلنا مرد وخواتین دونوں کی کی مجبوری بن چکی ہے ۔فیشن نہ صرف کپڑوں ،جوتوں اور دیگر چیزوں میں کیا جاتا ہے بلکہ آج کل حجاب اور عباےا میں بھی نت نئے ڈیزائین متعارف ہو رہے ہیں۔اسلامی نقطہءنگاہ سے…

(Magazine shows Indian children a way out of sex work )بھارتی بچوں کی زندگی میں تبدیلی لانے والا جریدہ

    (Magazine shows Indian children a way out of sex work )بھارتی بچوں کی زندگی میں تبدیلی لانے والا جریدہ بھارت میں ایسے بچوں کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن کی مائیں جسم فروشی کے کام پر مجبور ہوتی ہیں۔ مگر اب بچوں کے لئے ایک…

ladies police commandos خواتین پو لیس کمانڈوز

کراچی میں شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس سینٹر رزاق آباد میں انسداد دہشت گردی کی تربیت مکمل کرنے والے ایلیٹ فورس کے جوانوں کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ ہوئی ، اس تربیتی کورس کی خاص بات اس میں چار خواتین پولیس کمانڈوز کی پاسنگ آﺅٹ ہے جس میں ان خواتین پولیس…

(Malaysia: Safe as Houses?) ملائیشیا بالکل گھر جیسا محفوظ؟

  ایک عالمی سروے کے مطابق ملائیشیاءکو جنوب مشرقی ایشیاءکا سب سے محفوظ ملک قرار دیا گیا ہے، سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بھی یہاں گلی کوچوں میں جرائم کی شرح میں گزشتہ دو برسوں کے دوران 40 فیصد کمی ہوئی ہے۔تاہم حالیہ دنوں میں پرتشدد جرائم کی لہر نے حکومتی…

Mai Bhagi’s Death Anniversary ما ئی بھا گی کی بر سی

سندھ کی ثقافت کی پہنچان اور تھر کی کوئل کا خطاب رکھنے والی مشہور لوک گائیکا مائی بھاگی مٹھی شہر کے قریب انیس سو بیس کی دہا ئی میں پیداہوئی۔شادی بیاہ کی تقریبات اور مزاروں پر لوک گیت گا کر نام کمانے والی مائی بھاگی کی ملاقات جب تھر کے…

Girls Hostle گرلز ہا سٹلز کا قیا م

حکومت سندھ اور کراچی یونیورسٹی کے اشتراک سے کراچی یونیورسٹی میں خواتین خصوصا نوجوان لڑکیوںکے لئے ایک ہاسٹل کے قیام کا سنگ بنیاد رکھا گےا ہے،جو کہ ایک نہایت خوش آئیند اقدام ہے،اس منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے سیکرٹری یوتھ افئیرز سندھ شعیب صدیقی کہتے ہیں۔ کراچی یونیورسٹی میں گرلز…